بلاول بھٹو زرداری اورمراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکلنا پیپلزپارٹی کی اخلاقی فتح ہے،ملک رضاربانی کھر
جمعہ 18 جنوری 2019 22:44
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ نئے پاکستان کے حکمرانوں نے عوام سے چھت روزگار اورسکون چھین لیا۔
انھوں نے کہا کہ حکمرانوں نے ایک کروڑ نوکریاں۔ پچاس لاکھ گھر دینے کی بجائے سب کچھ چھین لیا۔ ملک بھر میں گیس بجلی پانی غائب ھوگئے، پولیس کو ڈی پولیٹیسائز کرنے کے دعویداروں نے پنجاب پولیس کو ایم پی ایز اور ایم این ایز کے ماتحت کردیا۔ انھوں نے کہا کہ نیازی اینڈ کمپنی نے سیاسی مخالفین کو رگڑنے کیلئے نیب کا استعمال معمول بنالیا۔ انھوں نیکہاکہ ملک میں بے پناہ مہنگائی اور بے روزگاری اور ہر طرف افراتفری اوربے چینی ھے۔ پیپلزپارٹی حکمرانوں کے انتقام کے باوجود جمہوریت کو سپورٹ کرتی رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.