عمران نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،سابق امریکی سفیر
ٓپاکستان افغان امن مذاکرات کیلئے طالبان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتا ہے، رچرڈ اولسن
منگل 26 مارچ 2019 20:25
(جاری ہے)
ادھر پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر ڈیوڈ ہیل کا پاکستانی سفارتخانے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا امریکا پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتا ہے، پاکستان کو پر امن، مستحکم اور خوشحال ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان قابل غور وسائل سے فائدہ اٹھائے تو عالمی معیشت میں اہم پلیئر بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا پاکستان اور امریکا کے درمیان 2018 میں دو طرفہ تجارت 6.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچی، دو طرفہ تجارت کو اس سے بھی آگے بڑھایا جاسکتا ہے، امریکی حکومت کا سب سے بڑا ایکس چینج پروگرام پاکستان کیساتھ ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی یورپ کے شہروں میں گرمی سے ہونے والی اموات میں 161 فیصد اضافہ، تحقیق
-
مریم نواز کا دورہٴ لندن؛ نجی چھٹی یا خفیہ ملاقاتیں؟ اینکر منصور علی خان اور کوثر کاظمی میں دلچسپ بحث
-
مریم نواز کا دورہٴ لندن؛ نجی چھٹیوں پر سرکاری جہاز کے استعمال پر زلفی بخاری کا شدید اعتراض
-
پولیس اہلکار 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، مالی مشکلات کا شکار
-
عمران خان کے ایکس اکائونٹ پر پابندی کی درخواست پر پیش رفت
-
کیش لیس اکانومی کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
-
لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کے پاس فنڈز کی شدید کمی کی اطلاعات
-
سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کیلئے پنجاب کا رخ کرنے کا اعلان
-
سندھ میں انڈر میٹرک خاتون کاغذات میں ٹیچر بھرتی، فراڈیئے بینک کا لاکھوں روپے قرضہ بھی ہڑپ کرگئے
-
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
-
ْ میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف،2021 میں اکاؤنٹ بنایا گیا
-
میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.