پیپلزپارٹی بلاول کے ہاتھ سے نکل رہی ہے، ڈاکٹرشاہد مسعود
سندھ میں موجودہ پیپلزپارٹی خوف میں مبتلا ہے، سندھ میں بہت سخت ترین احتساب ہونے جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 17 جون 2019 21:42
(جاری ہے)
ایم کیوایم والی فرنچائز اب شہبازشریف اور آصف زرداری کی طرف بھی آگئی ہے۔
مشتاق چینی ، میں نے کہا کہ اس کو چینی کو کہتے ہیں ؟ کہتے شوگر مل میں کام کرتے تھے اس کی وجہ سے کہتے ہیں۔سندھ میں پیپلزپارٹی کا خوفزدہ جو پہلو ہے ، پتافی اس کی وجہ سے استعفیٰ دے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں بہت سخت ترین احتساب ہونے جا رہا ہے۔بلاول بھٹو کو اس کا اندازہ ہونا چاہیے ۔بلاول ہاؤس کراچی دائیں بائیں 48گھروں یا جائیدادوں کو جوڑ کر بلاول ہاؤس بنادیا گیا ہے۔اس کیلئے 84ارب ادا کیا گیا ہے۔شاہد مسعود نے کہا کہ شہبازشریف اپنی طرف سے بات نہیں کررہے، وہ آصف زرداری اور نوازشریف دونوں کیلئے چل رہی ہے۔زرداری نے اپنااختیار شہبازشریف کو دیا ہوا، کیونکہ شہبازشریف جیل سے باہر ہیں۔یہ بات کوئی این آر او یا ڈیل نہیں ہے، کوئی اور بات ہے جو چل رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.