
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دے دی
اسپیکر قومی اسمبلی نے چھٹی کی درخواست منظور کرلی، شہباز شریف نے حکومتی ارکان کے اعتراض کرنے پر چھٹی کی درخواست دی
ثنااللہ ناگرہ
پیر 9 مارچ 2020
19:19

(جاری ہے)
واضح رہے حکومتی ارکان اسمبلی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی غیر حاضری پر رکنیت معطل کرنے اور اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا مطا لبہ کررہے تھے۔
اس پر ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے وضاحت بھی پیش کی کہ صدر ن لیگ اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف رواں مارچ کے آخر میں واپس آجائیں گے۔ لیکن حکومتی ارکان کے اعتراض پر میاں شہبازشریف نے چھٹی کی درخواست دے دی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آج پھر ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف اپوزیشن لیڈرنہیں کہ بار بار کھڑے ہو جاتے ہیں۔ مجھے پتا ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر بننا چاہتے ہیں۔ واضح کیا جائے کہ اپوزیشن لیڈر کب تک آئیں گے؟ اگر شہباز شریف نے نہیں آنا تو یہ آپس میں طے کرکے کسی کو ذمہ داری دے دیں۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ عزیز میمن کے قتل کو سندھ حکومت نے طبعی موت قراردیا ہے لیکن اس معاملے پر پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.