
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
کرونا وائرس کے پیش نظر مجموعی ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ اورحکومت کی جانب سے ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے ممکنہ آپشنز اور تجاویز پر تفصیلی غور کیاگیا
پیر 23 مارچ 2020 22:46

(جاری ہے)
اجلاس میں کرونا وائرس کے پیش نظر مجموعی ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ، وبائی صورتحال کے نتیجے میں معیشت پر اثرات اور عوام الناس خصوصا غریب اور کم آمدنی والے طبقوں کو اس صورتحال میں حکومت کی جانب سے ریلیف فراہم کیے جانے کے حوالے سے ممکنہ آپشنز اور تجاویز پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کمزور طبقے کے تحفظ کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی۔انہوں نے کہا کہ انتظامی سطح پر ہر ممکنہ اقدام کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ ذخیرہ اندوزی اور موجودہ صورتحال کا کوئی ناجائز فائدہ نہ اٹھا سکے۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر ہدایت کی کہ اشیاء خوردونوش اور دوائیوں کی فراہمی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ہونی چاہیئے۔مزید اہم خبریں
-
ایک ایسا پاکستان تعمیر ہونا چاہیئے جہاں جمہوریت، مساوات اور انصاف کی حکمرانی ہو، بلاول بھٹو
-
اسلام آباد سے دن دھاڑے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مبینہ طور پر اغواء
-
سانحہ کارساز کو 18 برس بیت گئے، ملک بھر میں دعائیہ تقریبات
-
پنجاب میں ٹی ایل پی کو جس طرح مریم نواز نے ہینڈل کیا وہ قابل تعریف ہے، وزیردفاع
-
مسلح افواج نے قوم کو نیا اعتماد دیا‘ دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.