
کرپشن کی سیاسی پارٹنر پی پی ،(ن) اپنی ڈوبتی سیاسی نائو کو بچانے کیلئے منفی پراپیگنڈے میں مصروف ہیں‘ ترجمان پنجاب حکومت
انشا اللہ یہ کڑ ا وقت بھی گزر جائے گا لیکن قوم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے منفی کردار کو ہمیشہ یاد رکھے گی،ان کا محاسبہ بھی کیا جائے گا ․آج سے یومیہ 6ہزار ٹیسٹ کئے جائینگے تعداد مزید بڑھائی جائیگی،عام آبادی میں رینڈم ٹیسٹنگ کا آغاز بھی ہو رہا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
ہفتہ 2 مئی 2020 19:49
(جاری ہے)
سندھ میں بسنے والے بھی ہمارے بہن بھائی ہیں اور ہماری دعا ہے کہ پورے ملک میں کورونا وباء کاجلد سے جلد خاتمہ ہو۔
سندھ میں اس آفت میں بھی کرپشن کی ہوشربا داستانیں سامنے آرہی ہیں جس پر ہر شخص پریشان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام یہ خیال کر رہے تھے کہ بلاول زرداری قرنطینہ سے باہر آنے کے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے مثبت تجاویز پیش کریں گے لیکن وہ اپنی پوری پریس کانفرنس میں اپنی ناکامیوں کا ماتم کرتے ہوئے اس کا ملبہ وفاقی حکومت پر ڈالتے ہوئے نظر آئے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)ا ور پیپلز پارٹی یہ بات اپنے پلے باندھ لیں کہ اب ان کا منفی پراپیگنڈے کی سیاست سے گزر بسر نہیں ہوگا بلکہ انہیں عمران خان کے سیاست میں متعارف کرائے گئے معیار کو اپنانا پڑے گا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.