
کوئٹہ ، پاراچنار میں شرپسند گروہ کی کارروائیوں پر تشویش ، اداروں کی خاموشی معنی خیز ہے، علامہ سبطین سبزواری
سانحہ اے پی ایس کے تناظر میں خاتمے کے بعد تکفیری دہشت گرد گروہ دوبارہ سر اٹھا رہا ہے،صوبائی صدر شیعہ علماکونسل
جمعہ 5 جون 2020 23:34
(جاری ہے)
ہم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یہاں ہونے والی بدامنی کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کروائیں کہ قانون نافذ کرنے والے اداروںکی موجودگی کے باوجود نفرت پھیلانے کی اجازت کیسے دی گئی عوام کے ذہنوں میں سوالات جنم لے رہے ہیں کہ یہ حساس ادارے اس کھیل کا حصہ ہیں یا وہ اس پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ شرپسند عناصرکے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی جائے ، جیسے آرمی پبلک اسکول پشاو ر کے 2014ء میں ہونے والے افسوسناک واقعہ کے بعد دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ کے ذریعے ان کو ختم کردیا گیا تھا لیکن اب پھر یہی تکفیری دہشت گرد گروہ دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، اس لئے اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی ۔
جس کا ملک متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔ بھارت کے ساتھ کشیدگی کے ماحول میں پاکستان کا اندرونی امن بہت ضروری ہے جس کے لیے دہشت گرد گروہوں کا خاتمہ کرنا ہوگا، جو سینکڑوں معصوم گناہوں کا قتل کرنے کے بعد آزادانہ گھوم رہے ہیں اور دھمکیاں دے رہے ہیں۔تکفیریت اور دہشت گردی کا قلع قمع نہ کیا گیا تو یہ پہلے کی نسبت زیادہ قربانیاں دیناہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.