
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے عبدالعلیم خان کی ملاقات ، گندم ، آٹے کے سٹاک و قیمتوں اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آٹے کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی ہدایت مایوس عناصر کی اے پی سی بھی مایوس کن رہی، اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات کو یکسر فراموش کیا،عثمان بزدار نوٹیفائیڈریٹ پر آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے انتظامی اقدامات اٹھائے گئے ہیں،عبدالعلیم خان
منگل 22 ستمبر 2020 23:24
(جاری ہے)
مایوس عناصر کی اے پی سی بھی مایوس کن رہی۔ انہوںنے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات کو یکسر فراموش کیا۔ قوم کا پیسہ لوٹنے والے اے پی سی کے ناٹک کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ عوام باشعور ہیں اور نا اہل و کرپٹ چہروں سے اچھی طرح واقف ہیں۔
باشعور عوام کو مسترد شدہ عناصر دھوکہ نہیں دے سکتے۔انہوںنے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں ملک کی ترقی و خوشحالی روکنے کے درپے ہیں۔ یہ عناصر ملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اپوزیشن کا منفی کردار افسوسناک ہے۔ ماضی کی طرح اے پی سی کا یہ ڈرامہ بھی ناکام رہا۔ سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نے کہا کہ محکمہ خوراک آٹے کی مناسب سپلائی کو ہر قیمت پر یقینی بنا رہا ہے اور نوٹیفائیڈریٹ پر آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے انتظامی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔محکمہ خوراک کے حکام آٹے کی قیمتوں کی تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ اے پی سی کے ذریعے اپوزیشن کی منفی سیاست آشکار ہو گئی۔انہوںنے کہا کہ اپوزیشن کی عوام میں رہی سہی ساکھ بھی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس مہاجر بچوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب، یو این کمیٹی
-
کٹوتیاں و عدم ادائیگیاں: مالی بحران سے دنیا بھر میں امن مشن بری طرح متاثر
-
یو این کی طرف سے پاکستان افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم
-
وافر خوراک کے باوجود دنیا میں کروڑوں لوگ فاقہ کشی پر مجبور کیوں؟
-
پاکستان: یو این کی مدد سے عدالتی معلمین کی پہلی قومی کانفرنس کا انعقاد
-
غزہ: امداد کی ترسیل کے تمام سرحدی راستے کھولنا ضروری، یو این
-
مڈغاسکر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنا قابل مذمت، یو این چیف
-
عالمی یوم خوراک: سب کی غذائی ضروریات پوری کرنے والا نظام چاہیے، گوتیرش
-
پارلیمنٹ کی حیثیت ختم ہوچکی، فیصلے میدان میں ہوں گے
-
ٹی ایل پی کا مطالبہ تھا جو 20 کروڑ ہمارے گھر سے پکڑے گئے وہ واپس کریں
-
پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن اور اماراتی کمپنی HUB47 کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
پاکستان عالمی مارکیٹ میں مسابقت کھو رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.