لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ‘ایک شہید
33سالہ شہری انصر تین بیٹیوں کا باپ تھا جسے چلتی موٹرسائیکل پر نشانہ بنایا گیا
میاں محمد ندیم
بدھ 25 نومبر 2020
22:21
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر فائرنگ کر کے شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 خواتین اور 4 بچوں سمیت 11 شہری زخمی ہو گئے تھے. آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ رویہ بھارتی فوج کا غیرپیشہ ورانہ طرزعمل ظاہر کرتا ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کا یہ عمل انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہےں. یاد رہے کہ نومبر کے پہلے ہفتے میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس سے پاک فوج کا ایک جوان اور چار شہری شہید ہو گئے ہیں جبکہ پانچ جوانوں سمیت 17 افراد زخمی ہوئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا تھا کہ کپواڑہ میں بھارتی فوج اورمجاہدین کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جس میں چار بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے تھے. آئی ایس پی آر کے مطابق 7 نومبر کو ہونے والی جھڑپ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں ہوئی تھی جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کو اپنی عوام کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑی تھی آئی ایس پی آر کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے 13 نومبرکو بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی تھی جس کے دوران توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا. آئی ایس پی آر کے مطابق بلا اشتعال کی جانے والی فائرنگ کے ٹارگٹ ایریاز میں لائن آف کنٹرول کے متعدد سیکٹرز شامل ہیں بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں چار شہری شہید ہوئے ہیں جب کہ 12 زخمی ہیں.
مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.