
بختار بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب، انتہائی قریبی 100 سے 150 افراد کی شرکت
چوہدری خاندان بھٹو خاندان کی نواسی کے لئے انگوٹھی،گفٹ اور مٹھائی بھی ساتھ لائے تھے، سہیلیاں بھی شریک ہوئیں
جمعہ 27 نومبر 2020 22:28

(جاری ہے)
اسپتال میں زیر علاج آصف زرداری ڈاکٹرزسے مشاورت کے بعد بیٹی کی منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کیلئے آئے۔
تقریب میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا گیا۔قبل ازیں آصف علی زرداری کے ہونے والے داماد محمود چودھری فائیو اسٹار ہوٹل سے تیارہوکر بلاول بھٹو کی بلٹ پروف گاڑی میں منگنی کی تقریب میں بلاول ہائوس پہنچے۔ محمود چودھری اور انکی فیملی کے دیگر افراد بھی ہوٹل سے تیار ہوکر آئے۔ بختاور بھٹوکے منگیتر محمود چودھری نے آف وائٹ لباس زیب تن کررکھا تھا اورسفید کشمیری شال اوڑھ رکھی تھی۔ محمود چودھری فیملی میں شامل بچے کالی واسکٹ اور سفید شلوار قمیص پہنے ہوئے ہوئے تھے ۔فیملی کے افراد نے مشرقی لباس زیب تن کررکھا تھا۔تقریب میں سابق وفاقی وزیر ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک، بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض حسین، سینیٹر شیری رحمان، انور مجید سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.