
بلاول بھٹو نے کارکنان کو ملتان پہنچنے کی ہدایت کردی
حکومت کی جانب سے کارکنان کی گرفتاری کے بعد کارکنان اور سینیئر رہنماؤں کو ملتان پہنچنے کی ہدایت، ہر صورت جلسہ کرنے کا عزم
شہریار عباسی
اتوار 29 نومبر 2020
12:05

(جاری ہے)
گزشتہ دنوں پولیس کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ اب سابق وزیراعظم کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کو گرفتار کر لیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ پولیس نے مزید پیپلز پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔ گرفتاری ملتان میں پی پی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے بعد عمل میں لائی گئی۔ پولیس نے پی ڈی ایم کے دیگر رہنماوں اور کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈ ی ایم نے اجازت نہ ملنے کے باوجود 30 نومبر کو ملتان میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ملتان جلسے کی میزبانی پیپلزپارٹی کررہی ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ڈی ایم رہنماؤں کو کورونا پابندیوں کے باعث جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔ادھر سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضاگیلانی کے صاحب زادے علی قاسم گیلانی کی 30 دن تک نظر بندی کے احکامات جاری ہو گئے۔ یہ احکامات ڈپٹی کمشنر نے 16 ایم پی او کے تحت جاری کیے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے ٹماٹر کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے جدید ترین زرعی طریقوں کی ضرورت ہے: ویلتھ پاک
-
ٹرمپ کا اپنے خلاف مقدمات کی پیروی کرنے والے پراسیکیوٹرز کے احتساب کا عزم
-
امریکی وزیرخارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کا اعلان
-
پاکستان سمیت ٹرمپ انتظامیہ کا وسیع پیمانے پر سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور
-
ٹرمپ نے مجوزہ جنگ بندی معاہدے پر روسی صدر پیوٹن کے ساتھ بات چیت کو نتیجہ خیز قرار دے دیا
-
حماس غزہ مذاکرات پر بہت برا جوا کھیل رہی ہے. وائٹ ہاﺅس
-
اگلے دو سالوں میں دنیا بھر میں 67 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے. انسانی تنظیم کا انتباہ
-
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سپیل داخل ہوگیا
-
9 مئی مقدمات، عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد
-
طورخم بارڈر کی تین ہفتوں سے زائد بندش، پاک افغان سالانہ تجارتی حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا سامنا
-
پاکستان نے قرض پروگرام پرسختی سے عمل کیا، بات چیت مثبت رہی.آئی ایم ایف
-
پاکستان میں کرپٹو کونسل قائم، وزیر خزانہ کو سربراہ مقرر کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.