
شیریں مزاری نے وزیراعظم عمران خان کو بلیک میل کیا تھا
سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے پوری کہانی بیان کر دی
سمیرا فقیرحسین
پیر 1 فروری 2021
12:44

(جاری ہے)
ہارون الرشید نے کہا کہ میں آپ کو یہ بات لکھ کر دیتا ہوں، اندازے کی حد تک یقین سے کہتا ہوں کہ پرویز خٹک پہلا موقع ملتے ہی وزیراعظم عمران خان کو دھوکہ دیں گے۔
ان میں سے کوئی ایک بھی نہیں ہے جو یہ دعویٰ کر سکے کہ وہ عمران خان کے ساتھ پہلے 15 سالوں میں پوری طرح متحرک رہا ہے۔ مجھے تو الیکشن نہیں لڑنا تھا ، کتنے صحافی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم نے عمران خان کا ساتھ دیا ، یہ کوئی کلپ نکال کے دکھا دیں، میرے علاوہ کوئی بھی ایسا نہیں تھا۔ لیکن مجھے کسی قسم کا انعام نہیں چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بھی سینیٹر بنانے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میں نے قبول نہیں کی۔ خوشامد سے بد تر کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔ اسی لیے میں نے یہ پیشکش قبول نہیں کی کیونکہ مجھے آزادی پسند ہے۔ میں اسی نوکری میں خوش ہوں۔ سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت کا سندھ میں نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ
-
چین، شمالی کوریا اور روس امریکا کے خلاف سازش کررہے ہیں.ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام
-
سیلاب کے باعث 3 ٹرینیں معطل‘ خانیوال سے فیصل آباد سیکشن بند‘ ٹرینوں کا رخ موڑنا پڑگیا
-
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بم باری جاری‘چوبیس گھنٹوں میں 120سے زیادہ ہلاکتیں
-
دبئی ایئرپورٹ پر اے آئی سمارٹ کوریڈور میں توسیع کا فیصلہ
-
جرمنی کی 200افغان مہاجروں کی درخواستوں پر غو رکرنے کی یقین دہانی
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی میں نمایاں پیشرفت
-
بھارت نے دریاﺅں میں مزید پانی چھوڑ دیا، پنجاب کے دریاﺅ ں میں طغیانی برقرار
-
سندھ ہائیکورٹ کا چیئرمین میٹرک بورڈ کے بیک وقت 2 سرکاری عہدے رکھنے پر فریقین سے جواب طلب
-
جی ایچ کیو حملہ، 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی 17 ستمبر تک ملتوی
-
احتجاج کیس، پی ٹی آئی راہنماﺅں و کارکنوں کیخلاف کاروائی کا آغاز
-
کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، ذاتی رائے ہوسکتی ہے . سلمان اکرم راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.