
صوبائی وزیر اطلاعات کی اسٹیل مل یونین رہنماؤں سے تیسر ی میٹنگ
سندھ حکومت پہلے اجلاس میں کیے گئے تمام فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائے گی ،ناصر حسین شاہ
جمعرات 8 اپریل 2021 00:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر صنعت اکرام اللہ دھاریجو کو اسٹیل مل پر سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں شامل کیا ہی.
سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا اسٹیل مل معاملے پر موقف واضح ہی. مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا. انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سی سی آئی کے ہونے والے اجلاس میں یہ معاملہ اٹھائیں گی. مزدوروں کی جبری برطرفی اور اسٹیل مل کی نجکاری کو روکنے کیلئے سندھ حکومت جلد وفاق کو جامع خط لکھے گی. صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ گذشتہ روز روس کے وفد کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات میں اسٹیل مل معاملے پر بات چیت ہوئی ہی. وزیر اعلیٰ سندھ نے روس کے وفد کو اسٹیل مل سیاسٹیل مل کی بحالی کے لئے مدد مانگی ہی. سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اسٹیل مل معاملے پر جاری مقدمہ میں سندھ حکومت فریق بنے گی، تاکہ کیس مضبوط بنی. ٹریڈ یونین رہنماؤں کی جانب سے اسٹیل مل کے اربوں روپے اثاثوں کی چوری کی شکایات پر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے آئی جی سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور معاملے کی تحقیقات کیلئے قابل پولیس افسر کو تعینات کرنے کی ہدایت دی ہی. سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اسٹیل مل سے اربوں روپے کے اثاثوں کی چوری سیریس معاملہ ہے، غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے جو بھی ملوث ہو، ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائیں. انہوں نے آئی جی سندھ کو ہدایت دی کہ اسٹیل مل کے اربوں روپے کے اثاثے محفوظ بنانے کیلئے پولیس پکٹ قائم کی جائی. اس موقع پر پیپلز یونٹی کے شمشاد قریشی نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے روس سے اسٹیل مل کی بحالی کیلئے ایم او یو کیا تھا، لیکن حکومت کی مدت پوری ہو جانے کے بعد اس پر عمل نہیں درآمد نہیں ہو سکا. گذارش ہے روس کے وفد سے اس ایم او یو کے تحت بات کی جائی. انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے، جو ورکر دوست ہی. معروف ٹریڈ یونین رہنما کرامت علی نے کہا کہ وفاقی حکومت تیزی سے کام کر رہی ہے، جو ایک آرڈیننس کے ذریعے اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ سکتی ہے، ھائر ایجوکیشن کمیشن کے سربراہ ہٹانے کا کے لیے آرڈیننس لا سکتی ہے وہ اسٹیل مل پر کچھ بھی کرسکتی ہی. وفاقی حکومت کو اسی رفتار سے روکنے کی ضرورت ہی. ٹریڈ یونین رہنماؤں نے بتایا کہ اسٹیل مل کے اربوں روپے کے اثاثے چوری ہو رہے ہیں. اسٹیل مل کا سو بستروں کا میڈیکل سینٹر بند کر دیا گیا ہے، تعلیمی ادارے بند کئے جا رہے ہیںمزید قومی خبریں
-
دریائے چناب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ،ایف ایف سی یومیہ رپورٹ
-
سیالکوٹ پولیس کی بروقت کارروائی ، سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم گرفتار
-
خیبر پختونخوا کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کی روسی ماہرین تحقیقات کریں گے
-
کچھ لوگ جھوٹی خبروں سے سوسائٹی میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ‘ عظمی بخاری
-
اربوں روپے کی درآمدی گندم خراب ہونے کے باعث فروخت نہ ہونے کا انکشاف
-
بانی پی ٹی آئی 9مئی پر ندامت،شرمندگی اورمعافی کا اظہار کریں تو بات آگے چل سکتی ہے‘ رانا تنویر حسین
-
پاکستان اور ایران کا مضبوط تعلقات کا عہد ، صدارتی دوروں کے معاہدوں پر عمل درآمد کا عزم
-
ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سندھ میں سیلاب کی پیشگوئی، 16 لاکھ افراد کو خطرہ، کچے کے علاقوں سے انخلا شروع
-
میرا شہر پی ٹی آئی، ٹھیکیدار اور بیورو کریٹس نے ملکر تباہ کیا، پیچھا نہیں چھوڑوں گا، خواجہ آصف
-
صدر زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی
-
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے صارفین کیلئے مفت کالنگ سہولت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.