
ملک بھر میں پٹرول کی قلت پیدا ہونے کا امکان
کے پی ٹی میں آئل پیئرز کی خستہ حالی کی وجہ سے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت ہو سکتی ہے،آئل کمپنیز ایڈوائزی کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 4 جون 2021
10:46

(جاری ہے)
25 مئی 2021 کو وزیر توانائی حماد اظہر اور سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود کو لکھے گئے خط میں جس کی نقل دی اس میں کہا گیا کہ اوکیک ، ڈاؤن اسٹریم پٹرولیم کمپنیوں کی ایما پر وزارت توانائی کی فوری مداخلت چاہتا ہے۔
قبل ازیں بتایا گیا کہ پاکستان میں مئی2021 کے دوران پیٹرول کی فروخت میں تقریبا15فیصد اضافہ دیکھا گیا اور7لاکھ31ہزار میٹرک ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے. پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت نے مئی کے دوران14 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جو 1. 692 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ گئی ہے حکام کا کہنا ہے کہ متعدد عوامل نے ملک میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ سمیت پیٹرول کی طلب میں اضافہ کیا ہے. پچھلے مہینے ریکارڈ کی گئی کل فروخت میں سے ڈیزل11 فیصد اضافے کے بعد 761،000 ٹن اور فرنس آئل16 فیصد اضافے کیساتھ 168،000 میٹرک ٹن تھا رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ، مجموعی طور پر 17.517 ملین میٹرک ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئی جس میں 7.460 ملین میٹرک ٹن پٹرول ، 6.924 ملین میٹرک ٹن ڈیزل اور 2.649 ملین میٹرک ٹن فرنس آئل شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزارت موسمیاتی تبدیلی آئندہ برس کے مون سون کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردے
-
بھارت نے سیلاب کا ڈیٹا بروقت فراہم نہیں کیا، یہ معاملہ عالمی سطح پر آواز اٹھار ہے ہیں
-
وزیر اعظم کی متاثرہ علاقوں سے عوام کے بروقت انخلاء اور امدادی سرگرمیوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت، متاثرین کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، شہباز شریف
-
پلاننگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے سفاری زُو کے ماسٹر پلان کیلئے 7 ارب روپے کی منظوری دے دی
-
سیلاب متاثرین کے حق کے لیے لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو گریز نہیں کریں گے
-
مری،آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں
-
امریکا کے لیے پاکستان سے براہ راست پروازوں کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت
-
وزیراعلی سندھ کی سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب کے تین بڑے دریاﺅں میں سیلابی صورتحال برقرار
-
سیلاب کے باعث بھارت کی طرف سے بارڈر پر لگائی باڑ بھی متاثر، کئی پوسٹیں پانی میں ڈوب گئیں
-
بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر سیلاب کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں.پاکستان
-
علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق تحریک انصاف سے نکل آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.