وفاقی حکومت کے تمام تر منفی ہتھکنڈوں کے باوجود پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں 11نشستیں جیتی ہیں ‘اسلم گل
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت اور جیالے مبارکباد کے مستحق ہیں آصف زرداری وفاق کو بچانے کیلئے کام کر رہے ہیں‘تقریب سے خطاب
پیر 26 جولائی 2021 23:01
(جاری ہے)
تقریب کے آخر میں آ صف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلم گل نے کہا کہ آصف زرداری نے 11سال سے زائد جیل میں رہے اوربی بی شہید کیساتھ جدوجہد کی۔انہیں طرح طرح کے ظلم وتشدد کانشانہ بنایا گیا۔کئی کئی گھنٹیعدالتوں کے باہر انتظار کرایا جاتا تھا ،آصف علی زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آ صف علی زرداری نیصدر پاکستان کے اختیارات پارلیمنٹ کو دیدئیپاکستانی سیاست کو عروج بخشا اورپاکستان کھپے کانعرہ لگایا،قومی مالیاتی ایوارڈ کے ذریعے صوبوں کو مالی خود مختاری دی،بلاول بھٹو کو چیرمین پارٹی بنایا جو وژن اور بی بی کی لیگسی لیکر چل رہے ہیں،انشا اللہ بلاول بھٹو جلد وزیر اعظم پاکستان بنیں گے،آزاد کشمیر میں بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے بہترین انتخابی مہم چلائی۔
اسلم گل نے مزید کہا کہ نام نہاد وزیر اعظم کے لغو وزرا کی ٹیم وہاں پیسے تقسیم کرتی رہہ۔مگر الیکشن کمشنر ربڑ سٹیمپ بنے رہے،چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر بے اختیار ہے،پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت اور جیالے مبارکباد کے مستحق ہیں آصف زرداری وفاق کو بچانے کیلیے کام کر رہے ہیں۔انشا اللہ تعالی چیرمین عوام اور جیالوں کی مدد سے وزیر اعظم بنیں گے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.