
عمران خان کی کابینہ کے 95 فیصد اراکین پی ایم ڈی اے بل کے خلاف ہیں
عمران خان کی توجہ اصل ایشوز سے ہٹائی جا رہی ہے۔ سینئیر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود
سمیرا فقیرحسین
بدھ 15 ستمبر 2021
11:57

(جاری ہے)
اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تو بدمعاشیہ سے ٹکرانا تھا اور ان سے اربوں روپے نکلوانے تھے لیکن ان سے ٹکراؤ ہوا نہیں اور وہ سب کے سب پتلی گلی سے نکل گئے ہیں، یہ لوگ عمران خان سے کبھی آئی جی تبدیل کروا رہے ہیں تو کبھی چیف سیکرٹری کو بدلا جا رہا ہے۔
عمران خان کو چاہئیے کہ وہ اس معاملے کو دیکھیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ جن دنوں میں طالبان پر قبضہ کر رہے تھے تو اس وقت وزیراعظم عمران خان کو لے جا کر اسمارٹ جنگل کی طرح کے کسی پراجیکٹ کا افتتاح کروایا جا رہا تھا۔ ہم ان منصوبوں کے خلاف نہیں ہیں، لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کسی سے رابطے میں نہیں ہیں جبکہ ڈالر بھی 170 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہو رہا ہے لیکن عمران خان ، جن کو وہاں جانا چاہئیے تھا ، ان کی جگہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جا رہے ہیں۔ کچھ خبریں آ رہی ہیں کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن سے خطاب میں افغانستان کی مدد کرنے کا بیان دیا اور کہا کہ ہم افغانستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم افغانستان کے لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور انڈیا سمیت انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہماری موجودگی ہی ہماری مزاحمت، میئر رام اللہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منتقلی تسلی بخش لیکن رفتار سست، گوتیرش
-
لیبیا: سیاسی تعطل ختم نہ ہوا تو متبادل طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا، ہانا ٹیٹے
-
افغانستان کی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج کی منہ توڑ کاروائیاں جاری
-
سعد رضوی ابھی تک مفرور ہے، بہت جلد ٹریس کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے
-
اعصابی امراض سے ہر سال ایک کروڑ دس لاکھ اموات، ڈبلیو ایچ او
-
پاک فوج کی جانب سے افغان اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب
-
آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط ادائیگی کیلئے معاہدے کی امید ہے
-
افغانستان سے پھر سے پاکستان پر حملہ
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
-
صنفی برابری کی جدوجہد میں چین کا کردار قابل تحسین، امینہ محمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.