لاہور اور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہوجائے گا، اہم ترین منصوبے کا اعلان
وزیراعظم کی کوششوں سے اہداف کےحصول میں کامیاب ہوئے، جلد کھاریاں سےاسلام آبادکےدرمیان موٹروے تعمیرکریں گے، جس کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہوجائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
دانش احمد انصاری
ہفتہ 25 ستمبر 2021
20:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ’گزشتہ حکومتوں کے دور میں موٹروے کی تعمیر کے وقت ان علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، موٹروےکی تعمیرسے ملحقہ علاقوں کی آبادی استفادہ کرسکےگی، شمالی پنجاب کے بڑے روڈ پروجیکٹ کا وزیراعظم نومبر میں افتتاح کریں گے‘۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’عمران خان کی صورت میں وفاق کو جوڑنے والا لیڈر سامنے آیا ہے، آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی‘۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ’بلاول نےجنوبی پنجاب میں پارٹی ٹکٹ کے ساتھ رقم دینےکی پیشکش کی، آئندہ انتخابات پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے آخری الیکشن ثابت ہوں گے، خطے میں اہم فیصلوں کےلیے عالمی قیادت عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کےخلاف عالمی سازش شروع کردی گئی مگر نوازشریف جیسے سیاست دانوں کواپنی ذات کے آگے کوئی چیزنظر نہیں آتی، نوازشریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں، دونوں کو عوام سے کوئی غرض نہیں ہیں‘۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
-
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا حامی ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی منظرنامے کو نئی شکل دے رہی ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
پٹواریوں نے عوام پر ایک اور مہلک پیٹرول بم پھینک دیا، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
مالک مکان نے کرایہ دار کی دو بیویوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال
-
عوام کی جیبوں پر ڈاکہ؛ صرف 3 دنوں میں پیٹرول 21 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان کے قومی اقتصادی مشن، ٹیکس اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس
-
سعودی شہروں پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد پاکستان کی ایران کو سخت وارننگ
-
دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ، رپورٹ
-
طالبان دور: لوگوں کی مشکلات میں اضافہ لیکن دنیا لاتعلق، وولکر ترک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.