پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
وزیراعظم عمران خان کے دستخط کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم 20نومبر 2021 کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے
ثنااللہ ناگرہ
منگل 26 اکتوبر 2021
17:45
(جاری ہے)
اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی علیحدگی میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ پر ہوئی، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پربات چیت کی گئی، بعدازاں ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شامل ہوگئے۔
مزید برآں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس بھی ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سیاسی حکام کی شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اورقومی سلامتی کا جائزہ لیا گیا، وزیرداخلہ نے ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں کالعدم جماعت سے متعلق بھی اہم فیصلوں پر مشاورت کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
فلپائن کے سابق صدر ڈوٹیرٹے کا ساتھی بھی مطلوب، آئی سی سی کی تصدیق
-
پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل ریڈ زون قرار دے دیا
-
بھارت اوردیگرممالک میں پٹرول سستا ہے لیکن پاکستان میں قیمتیں 415 روپے فی لیٹر تک کیوں پہنچ گئیں؟
-
انسولین کیلئے مغربی ممالک کی سپلائی پر انحصار کم کرنے کی کوششیں، پاکستان کی مدد کیلئے روس میدان میں آ گیا
-
ایران کا مسئلہ حل ہونے کے بعدعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر جائیں گی
-
آبنائے ہرمز بحران کا فوری اور پرامن حل ضروری، یو این چیف
-
کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے ، لوگوں کو مرنے کیلئے چھوڑ دیں گے؟
-
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
-
آبنائے ہرمز کی بندش نے گوادرپورٹ کو اہم ترین مقام دلا دیا، ہمیں اس پر جنگی بنیادوں پرکام کرنا ہوگا
-
ایران سے سستا تیل لانے کی اجازت دی جائے، زرمبادلہ بچے گا اور پیٹرول 300 روپے ملے گا
-
ایران جنگ: ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
-
صدر آصف زرداری کی وفاقی حکومت کو عوام کو مہنگائی میں کمی کیلئے ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.