
پاکستان سپر لیگ 7 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
پہلا میچ کراچی اور ملتان کا ہوگا ،آغاز 27 جنوری سے ہوگا ، 15 میچز کراچی جبکہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے
ذیشان مہتاب
جمعہ 3 دسمبر 2021
20:43

HBL PSL 7: Multan Sultans to open title defence against Karachi Kings.
— Cricket Room (@cricketroom_) December 3, 2021
•PCB’s marquee event to take place from 27 January to 27 February; Karachi to host 15 matches in first-leg, Lahore to stage remaining 19 matches.#PSL2022#PSL7 #CricketRoom #Karachi #Lahore pic.twitter.com/kzCknKgffO
(جاری ہے)
پاکستان سپر لیگ 7 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پہلا میچ کراچی اور ملتان کا ہوگا، اعلامیے کے مطابق جمعے کے علاوہ جس دن دو میچز ہوں گے اس دن پہلا میچ دوپہر 2 بجے اور دوسرا شام 7 بجے شروع ہوگا۔
جمعے کو 2 میچز ہونے کی صورت میں پہلا سہ پہر 3 بجے اور دوسرا رات 8 بجے شروع ہوگا۔ جس دن ایک میچ ہوگا اس دن میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے ۔ تمام ٹیمیں کراچی اور لاہور میں یکساں تعداد میں میچز کھیلے گی۔ گروپ مرحلے میں تمام ٹیمیں 10،10 میچز کھیلیں گی جس کے بعد کوالیفائر، ایلیمینیٹر اور پھر فائنل ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے ثنا میر کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دے دیا
-
فرانسسکو کیبرال اور لوکاس میڈلر پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی سوئس اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
عثمان خواجہ بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایشیئن انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ میں فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ سیزن 26-2025 کا کیلنڈر جاری کر دیا
-
رشبھ پنت تاریخ رقم کرنے سے صرف 101 رنز دور
-
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: پاکستان جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا
-
پاکستان کی ویمن ہاکی امپائر بینش حیات نے ایک اور فائنل سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
عثمان خواجہ بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے
-
واجبات کی عدم ادائیگی ، قومی ہاکی پلیئرز کا تربیتی کیمپ کے بائیکاٹ پر غور
-
سیریز میں خسارہ، بھارت نے جسپریت بمراہ کے آرام کا پلان نظر انداز کردیا
-
آئی پی ایل نے بی سی سی آئی کو مالا مال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.