
اوآئی سی اجلاس میں شرکت پر آرمی چیف کا سعودی قیادت سے اظہارِتشکر
اوآئی سی اجلاس افغانستان سےمتعلق انتہائی اہمیت کاحامل ہے،اجلاس افغانستان کیلئےعالمی کوششیں مربوط بنانےکیلئے ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
دانش احمد انصاری
اتوار 19 دسمبر 2021
22:27

(جاری ہے)
ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ اوآئی سی اجلاس افغانستان سےمتعلق انتہائی اہمیت کاحامل ہے اجلاس افغانستان کیلئےعالمی کوششیں مربوط بنانےکیلئے ہے پاکستان سعودی عرب کیساتھ تعلقات کو خاص مقام دیتاہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ جنوبی ایشیامیں دیرپا استحکام کیلئےتنازع کشمیر کا پرامن حل ناگزیر ہے پاکستان علاقائی امن استحکام کیلئے ہمسایوں سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم سے ایران، ترکی اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کی بھی ملاقات ہوئی۔مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے دوران ممالک کے مابین دیرینہ تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یاد رہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا سترہواں غیرمعمولی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہورہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.