
وزیراعظم عمران خان کی ہوا بازی کے شعبہ میں خدمات کے بہترین معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت
منگل 18 جنوری 2022 23:15

(جاری ہے)
اجلاس میں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان، وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض ترین اور متعلقہ سینئر افسران نے شرکت کی۔
وزیراعظم عمران خان نے ہوابازی کے شعبے میں خدمات کے بہترین معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ مسافروں کو بہتر سے بہتر خدمات پہنچانے کے لئے ملک میں ایک مؤثر مسابقتی عمل کا اجراء وقت کی اہم ضرورت ہے۔وزیراعظم نے قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی ای) کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.