
صدارتی نظام سے متعلق صرف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی حکومت اپنی مدت ہی پوری نہیں کرے گی بلکہ الیکشن2023 میں بھی سرپرائز دے گی، اپوزیشن صوبہ جنوبی پنجاب کی آئینی ترامیم میں حصہ دار بنے کریڈٹ دینے کو تیار ہیں۔ وزیرخارجہ کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 22 جنوری 2022
13:49

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مارچ پیپلزپارٹی کا سیاسی حق ہے، شہبازشریف اور بلاو ل بھٹو کو جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق خط لکھا، میں نے خط میں جنوبی پنجاب سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا، آئینی ترمیم کے بغیر جنوبی پنجاب صوبے کا قیام نہیں ہوسکتا، ہم نے اختیارات کو نچلی سطح تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے، یوسف رضا گیلانی نے کہا جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ نہیں صوبہ چاہیے، یوسف رضا گیلانی سے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے لیے تیار ہیں، شہبازشریف اور بلاول کو لکھا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے لیے کیا تعاون کریں گے، ہم نے جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق جواقدامات کیے کرچکے اب عملی کام کرنا ہے، شہبازشریف اور بلاول کو کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کا کریڈیٹ شیئر کرنے کو تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صدارتی نظام سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، ہم بلدیاتی انتخابات کے حق میں ہیں، سندھ بھرمیں سیاسی جماعتیں صوبائی حکومت کی بلدیاتی بل کیخلاف احتجاج کررہی ہیں۔ کورونا کی پانچویں لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، کورونا پر قابو پانے کیلئے ایس اوپیز پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
غذائی عدم تحفظ اور قحط جیسی صورتحال میں سال بہ سال اضافہ، رپورٹ
-
غزہ: رات بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 64 افراد ہلاک
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران نوازشریف اورافغانستان کی خاموشی معمہ ہے
-
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے عمران خان کے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کر دی
-
میں توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھاؤں گا
-
اسٹیٹ بینک سے منسوب کرنسی نوٹوں کے خبرمیں صداقت نہیں، ترجمان
-
پاک فضائیہ نے چینی جہازوں کے اوپر اور زمین پر ماڈرن گیجرٹریز انسٹال کیں، جس سے دشمن کے ہوش اڑ گئے
-
معرکہ حق کے دوران پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن بھارت کا مقابلہ کیا
-
مغربی کنارہ: اسرائیل سے ماورائے عدالت ہلاکتیں بند کرنے کا مطالبہ
-
نوشہرہ آمانگڑھ میں مدرسہ کی طالبہ سے پانچ جنسی درندوں کی اجتماعی جنسی زیادتی
-
اب ہمیں معاشی سفرکا آغاز کرنا ہے، کوئی بڑی طاقت بھی پاکستان کا راستہ نہیں روک سکتی
-
مختلف جنسی رحجان رکھنے والوں کے حقوق پر قدغنیں تشویشناک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.