جشن نیلم کی تین روزہ رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر
ڈپٹی کمشنر ، ایس پی کاپرچم کشائی کی 1122،ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی،شہری دفاع نے حادثات کی صورت میں ریسکیو آپریشن کامظاہرہ
ہفتہ 14 مئی 2022 23:29
(جاری ہے)
جشن نیلم کی تقریبات میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پرکشمیر بینک کی طرف سے تعریفی شیلڈ ڈپٹی کمشنر خواجہ اعجاز ، ایس پی ساجد عمران ، اسسٹنٹ کمشنر سید عمران عباس نقوی ، ناظم جنگلات منظور مقبول ، ڈی ایف او سید عصمت حسین شاہ، بانی ضلع سابق وزیر حکومت مفتی منصورالرحمن ، صدرڈسٹرکٹ بار میربشارت ایڈووکیٹ،آفیسر اطلاعات محمد حنیف،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل نیلم ملک نواز اعوان، آگنائزنگ کمیٹی کے ممبران مفتی خالد حسین، محمد نوازناصر،صدر نیلم پریس کلب عثمان طارق ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تبسم اشرف، ڈی ای او سید شفقت حسین کاظمی،کنسلٹنٹ یونیسف خواجہ لشکر حسین آزاد،چیف آفیسر بلدیہ سیدقمرعباس،مال آفیسر مشرف میر، تحصیلدار یاسربخاری،ڈی ایف سی انجینئرابراراحمدمیر،نائب تحصیلدار خواجہ فاروق احمد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہری دفاع خواجہ خالد ،انچارج ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی محمد اختر ایوب،چیئرمین ترقیاتی ادارہ سید صداقت حسین شاہ ،منیجر کشمیر بینک رضوان شیخ،نمائندہ ایس سی او سمیت خواتین وحضرات ، انجمن تاجران آٹھ مقام ،ڈپٹی ڈی ای او خواجہ سعید شاد،امن کمیٹی کے رکن سلطان محمودکے علاوہ سول سوسائٹی کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔
آرگنائزنگ کمیٹی نے بہترین فن کامظاہرہ کرنے والوں کو نقد انعامات دیئے گئے ۔تقریب کے اختتام پر پاکستان وآزادکشمیر باالخصوص ضلع نیلم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔نیلم کے مقامی فنکاروں دکھی خالد ،باسط اعوان سمیت سکولوں کے طالبات نے مقامی لوک گیت سے شرکاء کے دل جیت لیے ۔محکمہ شہری دفاع کے رضاکاران ، اہلکاران نے بلڈنگ میں بند افراد کو رسہ کے ذریعے ریسکیو کیے اور1122کے نوجوانوںنے آگ بجھانے اور ٹریفک حادثہ کامظاہرہ کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.