
ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں
سیاسی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پریس کانفرنس
مقدس فاروق اعوان
بدھ 6 جولائی 2022
15:36

(جاری ہے)
فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ عمران ریاض اور حلیم عادل شیخ کو اغوا کیا گیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے عمران ریاض کا کیس لاہور کی حدود تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب پولیس کے ساتھ رینجرز بھی آتی ہے،اسلام آباد میں بچوں اور عورتوں پر شیلنگ کی گئی۔ کبھی مارشل لاء کے دوران ایسا نہیں ہوا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف نے پاکستان میں کرپشن فری حکومت کی تھی،عوام کو اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے باہر نکلنا ہوگا،آج ہم نے ملک گیر احتجاج کی کال دے رکھی ہے،حق گھر بیٹھے نہیں ملتے چھیننے پڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پورے ملک کے دورے پرنکلے ہیں۔عمران خان آج ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرینگے۔شیریں مزاری کا کہنا ے کہ گرینڈ ڈائیلاگ تو وہ کریں جو عوام کا مینڈٹ لے کر آئیں۔انہوں نے کہا کہ سازش کے ذریعے حکومت میں آنے گرینڈ ڈائیلاگ کیا کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو رہائی عدالتی جنگ میں مل سکتی ہے لیکن تحریک کے ذریعے نہیں
-
پی ٹی آئی اپنی تحریک کیلئے خیبرپختونخواہ کی صورتحال سے کوئی فائد ہ نہیں اٹھا سکتی
-
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
پی ٹی آئی ایم پی اے نے لیگی ایم پی اے کو تھپڑ مار دیا
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر احسن اقبال سے بشیر میمن کے ہمراہ راجہ انصاری ایڈووکیٹ کی ملاقات
-
اڑان پاکستان پروگرام کے ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشن پروگرام میں صحافیوں کو شعبہ معاشیات میں تربیت دی جائے گی، وزیرمنصوبہ بندی
-
تخلیقی صنعتیں آج دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کرنے والے شعبوں میں شامل ہیں، جوکروڑوں افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہیں،احسن اقبال
-
دیامرسیلاب میں فیملی سمیت لاپتہ ہونیوالی نجی ٹی وی اینکر کی گاڑی مل گئی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل گورننس کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
-
وزارت خزانہ کی جولائی میں افراط زر کی شرح 3.5سے 4.5فیصد کے درمیان رہنے کی پیشگوئی
-
اوگرا کے زیر اہتمام اجلاس، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی پیشرفت ،آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ
-
رانا مشہود خاں کی برٹش ای اسپورٹس فیڈریشن کے وفد سے ملاقات،ای سپورٹس کیلئے جامع ماحولیاتی نظام قائم کرنے کی اہمیت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.