
لیگی ایم پی اے عظمی قادری کورونا کا شکار ہو کر آئسولیٹ ہو گئیں
عظمٰی زعیم قادری کو طبیعت خرابی پر اسپتال منتقل کیا گیا،عظمٰی کی طبیعت نہیں سنبھل رہی۔شوہرزعیم حسین کا بیان
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 21 جولائی 2022
14:21

(جاری ہے)
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ منیر احمد نامی شہری کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کےتوسط سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اپیل دائر کی گئی ، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے دوبارہ گنتی کا حکم دیا ، دوبارہ الیکشن کی بجائے دوبارہ گنتی کا حکم غیر قانونی ہے ، عدالت اکثریت رکھنے والی جماعت کو حکومت سازی کا موقع فراہم کرے ، جس کے لیے عدالت وزیراعلی ٰکے 22 جولائی کے الیکشن کو دوبارہ گنتی کی بجائے الیکشن قرار دے۔
دوسری طرف سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر مزید شواہد طلب کرلیے، عدلت عظمیٰ نے قرار دیا کہ درخواست گزار کی باتیں مفروضے پر مبنی ہیں، درخواست گزار توہین عدالت سے متعلق ٹھوس شواہد فراہم کرے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.