پرویز خٹک کی 3 دن میں حکومت گرنے کی پیش گوئی
وفاقی حکومت آنے والے تین دنوں میں دھڑام سے گرے گی اور الیکشن کا اعلان ہوجائے گا۔ پی ٹی آئی رہنماء کا دعویٰ
ساجد علی اتوار 25 ستمبر 2022 10:58
(جاری ہے)
دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج و دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد میں انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں، وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے بھی صوبائی حکومتوں کو وارننگ دے دی ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی نے لانگ مارچ کے حوالے سے وزیرداخلہ کے بیان اور اسلام آباد کو سیل کرنے کے حوالے سے ردِعمل دیتے ہوئے کہاکہ ہم وفاقی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ راناثناء اللہ گھٹنوں کے بل عمران خان کے پاس آئے گا، راناثناء اللہ یہ نہ بھولیں ہماری پنجاب میں بھی حکومت ہے، پیشگی بتا رہا ہوں وفاقی حکومت کو بڑا سرپرائز دینے جا رہے ہیں،یہ سب حیران ہو جائیں گے کہ یہ کیا ہو گیا ہے، راناثناء اللہ تو روتا ہوا اور آنسو صاف کرتا ہوا عمران خان کے پاس آ جائے گا، راناثناء اللہ نے جتنے اہلکار بلانے ہیں بلا لیں دیکھتے ہیں راناثناء اللہ عمران خان کو کیسے ڈیل کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.