آڈیو لیکس؛ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری
وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم کے ساتھی وزراء اور اعطم خان کے خلاف بھی کارروائی کی منظوری دے دی
ساجد علی
اتوار 2 اکتوبر 2022
12:31
(جاری ہے)
ادھر جج دھمکی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روتے ہوئے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے عبوری ضمانت منظور کی، عدالت نے عمران خان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے جج دھمکی کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی، عمران خان کی جانب سے وکیل بابر اعوان نے درخواست دائر کی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی بائیو میٹرک سے استثنی ٰکی درخواست بھی دائر کی گئی۔ یاد رہے اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں عدم ہپیشی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ کی طرف سے عمران خان کے وارنٹ گرفتار ی جاری کیے گئے، وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری ہوئے۔ مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504 اور دفعہ 506 لگائی گئی ہے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 188/189 لگی ہوئی ہے، عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے کا نمبر407 ہے، مقدمے میں دفعہ 506 دھمکی آمیز بیان دینے پر درج کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
اوگرا کا عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم
-
پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کی مد میں جرمانوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی الوداعی ملاقات
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے حلقہ بندی کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی کے میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں بلڈ بینک کے مکمل طور پر فعال ہونے کا اعلان
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ریلوے تعاون کا نیا باب، علاقائی روابط، سرمایہ کاری اور جدید کاری کے فروغ پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے سورینج میں کوئلہ کان کے افسوسناک حادثے کا سخت نوٹس
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی سے امریکی بزنس مینوں کے وفد کی ملاقات
-
یہ ایک جائز سوال ہےکہ کیا بہتر حکمرانی کیلئے چھوٹی انتظامی اکائیوں کی ضرورت ہے؟
-
بلاول بھٹو زرداری کا مادرِ ملت فاطمہ جناح کی سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت
-
قازقستان کے سفیر کی وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے الوداعی ملاقات،آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وزیرداخلہ سے کے پی کے اور بلوچستان کے تاجروں کی ملاقات ، مسائل سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.