
شاہ رخ جتوئی بھی رہا، کوئی امیر اور طاقتور بچا تو نہیں جیل میں؟ اسد عمر
اس فیصلے سے وڈیرہ شاہی مضبوط اور عدالتی نظام مزید کمزور ہو گا، شاہ زیب قتل کیس کے ملزموں کی بریت سے معاشرے میں منفی پیغام گیا ہے، فواد چوہدری، آصف کرمانی کا ردعمل
منگل 18 اکتوبر 2022 22:31

(جاری ہے)
سابق وفاقی وزیر، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اس کیس کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ شاہ رخ جتوئی بھی رہا، کوئی امیر اور طاقتور بچا تو نہیں جیل میں؟ ، فواد چوہدری نے بھی اپنے ٹوئٹ میں اس فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وڈیرہ شاہی مضبوط اور عدالتی نظام مزید کمزور ہو گا۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن )کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہاکہ شاہ زیب قتل کیس کے فیصلے نے بہت مایوس کیا۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما آصف کرمانی نے کہا کہ شاہ زیب قتل کیس کے ملزموں کی بریت سے معاشرے میں منفی پیغام گیا ہے، پاکستان میں بااثر اشرافیہ اور ان کی اولادوں کو لائسنس ٹو کِل کی سہولت با آسانی دستیاب ہے، ایسے واقعات اور حالات معاشروں میں لا قانونیت کے فروغ کا باعث بنتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
انسان دوستی کے عالمی دن پر امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
-
جیل میں بند فلسطینی رہنماء کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت
-
امدادی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں یو این تقریب
-
یو این چیف کا یوکرین جنگ کے خاتمے کی امریکی کوششوں کا خیرمقدم
-
جنگوں میں جنسی استحصال بڑھتا جا رہا ہے، سلامتی کونسل میں بازگشت
-
کراچی: پاکستان کی معیشت کا قلب، بدانتظامی کی زد میں
-
خیبرپختونخواہ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں اور مال مویشیوں کے نقصانات کا ازالہ کرے گی
-
پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ
-
پاک فوج، صوبائی اور وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بہترین کام کیا ،مزید امدادی اقدامات کی ضرورت ہے،بیرسٹر گوہر
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 ارب روپے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.