
دہشت گردی کا خاتمہ مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہو گا،مریم نواز
پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جانی و معاشی نقصانات اٹھائے،جمہوریت کا تسلسل اور وقت پر انتخابات اہم ہیں،چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن
عبدالجبار
بدھ 1 فروری 2023
15:07

(جاری ہے)
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے،عوام پوچھ رہے ہیں کہ دہشت گردوں کو واپس کون لیکر آیا؟کس نے کہا تھا کہ یہ پاکستان کے دوست ہیں؟ یہ چھبتے ہوئے سوال قوم آج پوچھ رہی ہے،فوری اقدامات نہ کئے گئے تو دہشت گردی پورے ملک میں پھیل جائے گی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پشاور دھماکہ افسوسناک ہے،تاریخ خیبر پختونخوا کی ماؤں،بہنوں اور بیٹوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی،خیبر پختونخوا پیارا صوبہ ہے۔ تحریک انصاف نے خیبر پختو نخوا میں 10 سال گزارے ہیں پھر کہتے ہیں کہ وسائل نہیں،کہتے ہیں وفاق سے پیسے نہیں مل رہے،وفاق سے کے پی کو سالانہ 40 ارب مل رہے ہیں۔ نیکٹا اور سی ٹی ڈی بنی صوبے میں کام ہوا پھر بھی شکوے کرنا مناسب نہیں،یہ کہنا ہے کہ فنڈز نہیں اس سے بڑی حقائق مسخ کرنے کی مثال نہیں ملتی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگی بھی کی گئی،این ایف سی ایوارڈز کی مد میں خیبرپختونخوا کو 417 ارب روپے ادا کیے جا چکے ہیں،صوبوں،وفاق کا حصہ تقسیم سے پہلے ایک فیصد تھا،خیبرپختونخوا کو 417 ارب روپے دیئے گئے یہ پیسہ کدھر گیا؟بہتان بازی نہیں کررہا،2010 سے اب تک دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے رقم دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
-
لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کرنا عالمی سطح پر بڑی کامیابی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بھارت اپنے بیانیے میں ناکام ہو چکا ہے،بیرسٹر گوہر
-
حکومت کا نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے. امریکی جریدے کا انتباہ
-
پاکستان ڈیجیٹل سٹارٹ اپس اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین مارکیٹ ہے. شہبازشریف
-
تین بھارتی سفارتکاروں سمیت سفارتی عملہ کے 22 ارکان کی وطن واپسی
-
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے ترقی، خوشحالی، سرمایہ کاری، روزگار اور شفافیت کے نئے دور کا آغاز ہو گا، شزہ فاطمہ خواجہ
-
پاکستان نے پہلے مرحلے میں بھارت کی متعدد ویب سائٹس کو ملک میں بلاک کر دیا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف
-
ایل او سی پر کشیدگی، فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان نے بھارت کی متعدد چوکیاں تباہ کردیں
-
نوجوان آبادی پاکستان کا 65 فیصد ہے جنہیں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف متحرک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.