
گیلپ پاکستان سروے، آصف زرداری، شہباز شریف اور مریم نواز ملک کے سب سے ناپسندیدہ لیڈرز قرار
سابق صدر مملکت کیلئے 67 فیصد شہریوں کا اظہار ناپسندیدگی، وزیر اعظم کیلئے 65 فیصد جبکہ مریم نواز کیلئے 61 فیصد شہریوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا
محمد علی
بدھ 8 مارچ 2023
00:51

@GallupPak Public pulse report Feb 2023
— Bilal I Gilani (@bilalgilani) March 6, 2023
Imran Khan was positively rated with 61% of Pakistanis having a good opinion about him. At the second position is Nawaz Sharif and Bilawal Bhutto with 36% Pakistanis having a good opinion about both of them.https://t.co/mePJ3CaTFe pic.twitter.com/FTMsMKVI9n
تفصیلات کے مطابق گیلیپ نے پاکستان کے حوالے سے نئی نمائندہ سروے رپورٹ جاری کر دی۔ سروے چاروں صوبوں میں تقریباَ 2000 جواب دہندگان کے ساتھ کیا گیا۔ سروے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری ملک کے سب سے ناپسندیدہ لیڈر ہے، سروے کے دوران 67 فیصد لوگوں نے ان کیلئے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف ملک کے دوسرے ناپسندیدہ ترین لیڈر قرار پائے، سروے کے دوران 65 فیصد لوگوں نے ان سے متعلق منفی رائے کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)

مزید اہم خبریں
-
موجودہ سیلابی صورتحال میں ہمارے "بلین ٹری منصوبے" کی اہمیت و ضرورت کا ایک مرتبہ پھر بھرپور اندازہ ہو رہا ہے
-
عاصم لاء کے تحت موجودہ نظام میں اخلاقیات کی پستی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے
-
فحاشی پھیلانے کے الزام میں پشاور میں خاتون ٹک ٹاکر گرفتار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 190 ارب روپے جمع کرلئے
-
امیر جماعت اسلامی کا اسرائیل کی دوحہ میں دہشتگردی کیخلاف کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
4500 میگاواٹ کے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے آئندہ سال آرسی سی ورکس شروع ہوجائیں گے
-
یاماہا موٹرز پاکستان کا ملک میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کا دوحہ میں جارحانہ اقدام بلاجواز اور قطر کی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے
-
وزیر اعظم کی دوحہ پر حملے کی مذمت
-
پیرس میں مساجد کے باہر سؤروں کے نو سر پھینک دیے گئے
-
پاکستان اپنے کئی ملین شہریوں کی جاسوسی کر رہا ہے، ایمنسٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.