
5 حقوق بلوچستا ن کی تحریک کو وسعت دیکر بلوچستان کی محرومیوں کاخاتمہ ،مقتدر قوتوں ودیگر لٹیروں کی سازشوں کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے،مولاناعبدالحق ہاشمی
جمعہ 2 جون 2023 23:05
(جاری ہے)
لاپتہ افرادکو بازیاب ،بارڈرز،ساحل ،چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری ختم کیا جائے ۔عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ووٹ وحمایت دیں تاکہ قوم بحرانوں ومسائل اورمشکلات سے نکل سکیں ۔
سراج الحق پر حملہ کرنے والوں کی سہولت کاروں کے حوالے سے تحقیقات ،حکومت واداروں کی کارکردگی سست روی وغفلت اورکوتاہی کا شکارہیں۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کا مسئلہ پانی، بجلی ،روزگار،تعلیم ،صحت شہری حقوق کی فراہمی ہے ۔وفاقی وصوبائی حکومت بھی بلوچستان کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کیلئے لاپتہ افرادکو بازیاب ،صوبے کے وسائل یہاں کے عوام کی حالت بدلنے پر خرچ کیے جائیں ۔ترجیحی بنیادوں پر بڑی شاہراہوں،بڑے شہروںکی سیوریج، بجلی، گیس، سٹریٹ لائٹ ،صفائی کے بجٹ میں خاطر خواہ فنڈزرکھیں اور جب تک عوام کا خرچہ بجٹ دیانتداری سے عوام پرخرچ نہیں ہوگا اس وقت ترقی وخوشحالی نہیں آئیگی بلوچستان کے عوام کے مسائل ومشکلات حکومتی نااہلی ،بدعنوانی کی وجہ سے روزبروزبڑھ گیے انسانوں کی تذلیل جاری ،لاپتہ افراد کا مسئلہ زندہ حقیقت ،انسانی حقوق کا مسئلہ ہے ۔انسانی حقوق ،مسائل کے حل کیلئے آوازاُٹھاناہم سب کا بنیادی آئینی جمہوری حق ہے اداروں کو حق نہیں پہنچتا کہ لاقانونیت کریں زندہ انسانوںکو لاپتہ کریں حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی اور حق دوتحریک کیساتھ معاہدے،سمیت بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے کونظر اندازنہ کریں ریاستی اداروں کا فرض ہے کہ جمہوری جدوجہد کرنے والوں کے آوازسنیں ان کا ساتھ دیں عوام کے دل جیتنے ،احسا س محرومی کے خاتمے اور تعصب ونفرت ختم کرنے کیلئے عملی بامقصد مذاکرات اورمثبت اقدامات کرناچاہیے ۔ سیاست میں تصادم خطرناک ،مذاکرات کے دروازے بند ،قوم بند گلی میں پہنچ گئے ہیں بلاتفریق احتساب ختم کرکے حکمرانوں نے لٹیروں کو کھلی آزادی دے دی ہے عوامی حقوق کے حصول ،لٹیروں کی لوٹ مار کے خاتمے ،ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے اور سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے جماعت اسلامی نے تمام سیاسی جماعتوں و قائدین کیساتھ رابطے کررہے ہیں۔ ذاتی پارٹی مفادات کے بجائے وملک وملت کو ترجیح دیکر حقوق فراہم کیے جائیں ۔عدلیہ سے اپیل ہیمزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کی رات گئے لاہور کی مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکل ریلی
-
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان
-
صوبائی حکومت کی ترجیحات میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی سر فہرست ہے ،میرسرفرازبگٹی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ڈرون حملوں کی شدید مذمت ،اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت
-
جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں‘سینئرصوبائی وزیر کی عوام سے اپیل
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مائوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘ 11مئی کوبھرپور انداز سے منایا جائے گا
-
رانا تنویرحسین سے پرویزرشید کی ملاقات ،پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
-
ساہیوال، پڑول پمپ پرڈاکوئوں نے زمیندار کے بھائی کو گولی ماردی ،23 ہزار نقدی چھین کر فرار ،مقدمہ درج
-
والٹن میں پاک فوج نے تین ڈرنزحملے ناکام بنا دئیے
-
عمران خان اور ہمارے لئے پاکستان ریڈ لائن ہے‘ عالیہ حمزہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاک فضائیہ نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.