آئی ایم ایف نے حکومت کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے،ملک بوستان
آئی ایم ایف روز نیا مطالبہ کر دیتا ہے جس کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے،حج فلائٹس کے باعث عازمین کیلئے ڈالر کی ڈیمانڈ ہے،چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن
عبدالجبار بدھ 7 جون 2023 10:46
(جاری ہے)
یاد رہے کہ آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
بجٹ سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا،آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے راضی کر لیا ہے،پاکستان نے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کرنے کی بھی درخواست کی۔ جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 16.6 ٹریلین روپے ہے،گزشتہ سال 9.5 ٹریلین روپے کا بجٹ تھا۔ آئندہ بجٹ میں میں لگژری آئٹمز اور بینک سے پیسے نکلوانے پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے۔بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھنے کا بھی امکان ہے۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور پینشن میں 15 فیصد اضافہ کی تجویز ہے،بجٹ میں سیلز ٹیکس 15 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کئے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کا ٹارگیٹ 8200 بلین روپے رکھا گیا ہے جو گزشتہ سال 7000 بلین روپے تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف
-
ہمارا مینڈیٹ چرانے والوں کے ساتھ مفاہمت تو دور ، بیٹھا بھی نہیں جاسکتا
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
-
وزیرداخلہ کی زیرصدارت نادرا ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پرحملہ آور ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.