
وزیراعظم شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، مرحوم کے لیے دعا مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبر کی دعا کی
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 8 جولائی 2023
12:36

(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا تھا کہ عالمگیر ترین نے دائیں کنپٹی پر ایک گولی چلائی۔
عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی عالمگیر ترین کے گولی سر کے ایک طرف کان کے اوپری حصے پر لگی، گولی کنپٹی سے داخل ہوکر بائیں طرف سے نکل گئی۔رپورٹ کے مطابق گولی لگنے سے دماغ کے تشوز بری طرح متاثر ہوئے، موت بہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمگیر ترین کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں پائے گئے اور نہ ہی نشے کی زیادتی کے کوئی شواہد ملے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے سر پر گولی مار کر خودکشی کرلی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے عالمگیر ترین لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع اپنے گھر میں تھے، وہاں سے اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی۔پولیس حکام کے مطابق عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل ایک تحریر بھی چھوڑی ہے جس میں انہوں نے اپنی بیماری کا ذکر کیا ہے۔عالمگیر ترین غیر شادی شدہ تھے، ان کے دوستوں کے مطابق عالمگیر ترین کی عمر 63 سال تھی، ان کی منگنی ہوئی تھی اور وہ دسمبر میں شادی کرنے جا رہے تھے۔ملتان سلطانز کی جانب سے ٹوئٹرپر پوسٹ میں عالمگیر ترین کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور مداحوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ترین فیملی کی پرائیویسی کا خیال رکھیںمزید اہم خبریں
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے نیا خط لکھ دیا
-
کراچی میں بارش کی تباہی، 16 افراد جاں بحق
-
ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایک سیٹ نہیں جیتی لیکن مقتدرہ نے تمام سیٹیں بانٹ دیں
-
وزارت آئی ٹی کے ماتحت ادارے میں اربوں روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف
-
میں نے 26ویں ترمیم والے دن کہا تھا کہ 27ویں ترمیم بھی آئے گی
-
چینی وزیر خارجہ اہم ترین دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا تسلسل جو نظر آرہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے ہے
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
انسان دوستی کے عالمی دن پر امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
-
جیل میں بند فلسطینی رہنماء کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.