
آئی ایم ایف پاکستان کی معیشت سے متعلق بہت پریشان ہے
آئی ایم ایف تحریک انصاف کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت سمجھتا ہے، اس لیے پی ٹی آئی کو اعتماد میں لینا چاہتا ہے۔ تحریک انصاف کی معاشی ٹیم کے رکن مزمل اسلم کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 8 جولائی 2023
13:12

(جاری ہے)
ملاقات میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے ویڈیولنک پر آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا کہ ملاقات میں آئی ایم ایف کے ریذیڈنٹ نمائندے ایستھرپریز نے شرکت کی۔ آئی ایم ایف کے کنٹری چیف نیتھن پورٹر نے واشنگٹن سے ورچوئل شرکت کی۔ ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، ملاقات میں سٹاف لیول معاہدے سے متعلق بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف نے حکومت کے ساتھ 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کیلئے طے کیا ہے۔ اس تناظر میں ہم مجموعی مقاصد اور کلیدی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں۔نئی حکومت کے قیام تک میکرومعاشی استحکام کیلئے اسٹینڈ بائی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، غریب طبقات کو بڑھتی ہوئی مہنگائی سے بچانے کیلئے منصوبوں پر زور دیتے ہیں، معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام اور قانون کی عملداری کو مرکزی اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں۔ آزادانہ منصفانہ انتخابات کے نتیجے میں بننے والی نئی حکومت اصلاحات کا آغاز کرے گی، نئی حکومت معاشی تبدیلی اور شمولیت پر مبنی ترقی کیلئے کثیرالجہتی اداروں سے طویل مدتی بنیاد پر رابطہ سازی کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
-
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
-
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
-
مجھے اب تک کوئی اطلاع نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات کہاں ہوں گے
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.