
پی ٹی آئی رہنما سمیرا ملک کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان
9 مئی کو قومی تنصیبات اور اداروں پر حملے کیے گئے اس کی مذمت کرتی ہوں، سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب سمیرا ملک
دانش احمد انصاری
منگل 25 جولائی 2023
21:43

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو مزید اہم رہنماء ملک واجد اور ارباب وسیم نے پرویز خٹک کی پارٹی میںشمولیت کا اعلان کر دیا۔
سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے ارباب وسیم اور ملک واجد کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ہے۔ خیال رہے کہ آج سے چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون نے کہا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے ملکی امیج کو خراب کیا۔نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ ان واقعات نے ہماری سیاست کو بھی تقسیم کیا، 16 اپریل 2020 کو میں نے مشکل فیصلہ کرتے ہوئے اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ 18مارچ 2022 کو میں نے میڈیا کے سامنے وزیرِ اعظم کو کرسی چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا، میں نے چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ وہ کسی اور کو وزیرِ اعظم بننے کا موقع دیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی بجٹ، پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کو ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کی پیشکش
-
پنجاب کا مالی سال 2025-26ء کا 5335ارب کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 10اور پنشن میں 5اضافہ، اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی، نعرے بازی
-
صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، بجٹ تقریر کی کاپیاں پھاڑدیں
-
زرعی جنگلات پائیداراورلچکدار زراعت کی تعمیر کے لیے اہم ہیں.ویلتھ پاک
-
اسرائیل-ایران تنازعہ چوتھے روز میں داخل، ہلاکتوں میں اضافہ
-
وزیراعظم کا ضلع پشاور اور شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ایئر انڈیا کے بوئنگ787 کی تکنیکی خرابی کا شبہ ہونے پر ہانگ کانگ میں لینڈنگ
-
بلوچستان سے رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
ایران کا بڑا حملہ‘ اسرائیل پر100 بیلسٹک میزائلوں کی بارش‘8افراد کے مارے جانے کی تصدیق
-
اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کریں گے. ایران
-
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ٹرائل سے بچنے کی کوشش ہے. عدالت کا تحریری فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.