
بلدیاتی اداروں کے منتخب نمائندے عوام کے مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں، بلاول بھٹو
پیر 2 اکتوبر 2023 21:20
(جاری ہے)
اپنی رِٹ قائم کریں، عوام سے روابط میں تیزی لائیں۔
چیف الیکشن کمشنر اور نگران وزیراعلیٰ اچھی ساکھ رکھنے والے لوگ ہیں، ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ انصاف کے ساتھ اپنے فرائض منصبی ادا کریں گے۔آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے، جو الیکشن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ایسے لیڈروں کو پہچاننا چاہیے کہ وہ کون ہیں جو الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک الیکشن کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج عوام کو روٹی، کپڑا، مکان کی سخت ضرورت ہے، اور عوام کو پاکستان پیپلز پارٹی سے امیدیں وابستہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب محنت کریں گے تو پاکستان پیپلزپارٹی کی جیت ہوگی، جو عوام کے مسائل کا حل چاہتی ہے۔ اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور، پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی، سیکرٹری اطلاعات عاجز دھامراہ اور سندھ کے سابق وزرائے اعلی سید قائم علی شاہ اور سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
بیرسٹر سیف کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
-
پی ٹی آئی کی رات گئے لاہور کی مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکل ریلی
-
پاک بھارت کشیدگی، 3غیر ملکی ایئر لائنز نے دونوں ملکوں کیلیے پروازیں معطل کر دیں
-
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان
-
صوبائی حکومت کی ترجیحات میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی سر فہرست ہے ،میرسرفرازبگٹی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ڈرون حملوں کی شدید مذمت ،اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت
-
جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں‘سینئرصوبائی وزیر کی عوام سے اپیل
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مائوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘ 11مئی کوبھرپور انداز سے منایا جائے گا
-
رانا تنویرحسین سے پرویزرشید کی ملاقات ،پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
-
ساہیوال، پڑول پمپ پرڈاکوئوں نے زمیندار کے بھائی کو گولی ماردی ،23 ہزار نقدی چھین کر فرار ،مقدمہ درج
-
والٹن میں پاک فوج نے تین ڈرنزحملے ناکام بنا دئیے
-
عمران خان اور ہمارے لئے پاکستان ریڈ لائن ہے‘ عالیہ حمزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.