
نوازشریف کی وطن واپسی سے پاکستان کی سیاست یکسرتبدیل ہوگئی،قائدنے ڈیل نہیں خدمت سے ملک وقوم کا مستقبل سنوارا، سیماجیلانی
الیکشن میں اترنے کیلئے تیارہیں ،عمران نیازی کو القادر ٹرسٹ سمیت تمام جرائم کا حساب دینا ہوگا،سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی
منگل 14 نومبر 2023 20:25
(جاری ہے)
مسلم لیگی رہنماسیماجیلانی نے مزید کہاکہ کرسی اقتدار پر بیٹھ کر کل تک جو مغرور شخص کہتاتھاکہ میں کسی کو این آر او نہیںدونگا آج خود این آر او کیلئے اپنی پارٹی کے وفد کو سیاسی جماعتوں کے دروازوں تک بھیج رہاہے اور این آر اوکیلئے بھیک مانگ رہاہے مگر اسے کسی صورت این آر او نہیں ملے گا،عمران نیازی کو القادر ٹرسٹ سمیت تمام جرائم کا حساب دینا ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ عام انتخابات میں عوام صرف اور صرف مسلم لیگ(ن) کو ووٹ کی طاقت سے ایوان اقتدار تک پہنچائیں گے،قائد میاں نوازشریف ایک بارپھر ملک کے وزیراعظم بن کر ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے،سابق وزیراعظم کو کبھی بھی پانچ سال تک اقتدار میں رہنے دیاگیا لیکن پھر بھی انہوں نے ہر بار ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کیا، اُن کی قیادت میں پاکستان اقوام عالم میں وہ مقام حاصل کرے گی جس کا پاکستان صحیح معنوں میں حقدار ہے۔انہوںنے کہاکہ اب االزام تراشی کی روش کو ترک کرنا ہوگا،سیاسی جماعتیں اپنے رویوںمیںلچک کا مظاہرہ کریں، سیاست میں مذاکرات اور مکالمے کے دروازے بند نہیں کئے جاتے اس سے حالات میں بیگاڑ پیدا ہوتاہے۔
مزید اہم خبریں
-
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
-
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
-
شہید جوانوں کی ماؤں کے اعزاز میں ملتان میں پر وقار تقریب کا انعقاد
-
امریکہ میں پانچ فیصد کینسر کیسز کا سبب شعاعوں والے طبی ٹیسٹ
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے، نوٹی فکیشن جاری
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
عازمین کو نجی حج پیکجز کی بکنگ میں احتیاط برتنے کا مشورہ، کوٹہ میں کمی کردی گئی
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.