
کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت ، کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ
سندھ ہائی کورٹ نے فوری سماعت کے لیے امتیاز آفندی کو کمشنرمقرر کردیا، تین ماہ میں شہادتیں ریکارڈ کر کے فیصلہ کرنے کا حکم
بدھ 29 نومبر 2023 17:17

(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمود خان نے فوری سماعت کے لیے امتیاز آفندی کو کمشنرمقرر کردیا اور کہا کہ تین ماہ میں شہادتیں ریکارڈ کر کے فیصلہ کردیا جائے۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 18 سالہ حافظ زین العابدین 2006 میں گلبرگ کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا تھا، وہ گھر میں پردے لگا رہا تھا کہ راڈ بجلی کے ٹرانسفارمر سے ٹکرا گئی۔
عدالت کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک اور بلڈر کی ملی بھگت سے ٹرانسفارمر گھر کی دیواروں کے بہت قریب لگایا گیاتھا۔متوفی کے والد نے کہا کہ حافظ زین العابدین کی موت کے ذمہ دار بلڈر اور کے الیکٹرک ہیں، میرا بیٹا اوائل جوانی میں فریقین کی غلطی سے ہلاک ہوا، لہذا انہیں ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف فوری گرینڈ آپریشن کا حکم
-
موبائل فو ن سروس میں خلل کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی بھارتی جارحیت کی مذمت
-
چیچہ وطنی،چار اسلحہ بردار ڈاکوؤں نے کاشتکار کو گولی مار کر23ہزار کی نقدی لوٹ لی،ملزم فرار
-
بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد
-
بیرسٹر سیف کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
-
پی ٹی آئی کی رات گئے لاہور کی مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکل ریلی
-
پاک بھارت کشیدگی، 3غیر ملکی ایئر لائنز نے دونوں ملکوں کیلیے پروازیں معطل کر دیں
-
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان
-
صوبائی حکومت کی ترجیحات میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی سر فہرست ہے ،میرسرفرازبگٹی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ڈرون حملوں کی شدید مذمت ،اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت
-
جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں‘سینئرصوبائی وزیر کی عوام سے اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.