
کیا سراج الحق جماعت اسلامی کے قائداعظم پر کفر کے فتوے پر معافی مانگیں گے
پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے سے قبل اپنی جماعت کی تاریخ یاد کریں، سراج الحق نے بطور وزیرخزانہ خیبرپختونخوا میں سودی نظام کو کیوں ختم نہیں کیا؟ رہنماء پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ
پیر 4 دسمبر 2023
20:06

(جاری ہے)
یاد رہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ایک طرف باپ بیٹی اور دوسری طرف باپ بیٹا کی کہانی سے نکلیں، 8 فروری موروثی سیاست کے لئے یوم نجات ہوگا، 25 کروڑ عوام ووٹ دیکر پانچ سال تک روتے رہتی ہے،سیاسی دہشت گردوں کی وجہ سے عدالتوں میں انصاف نہیں مل رہا جبکہ معاشی دہشت گردوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہے، پانچ ہزار ارب سالانہ کرپشن ہو رہی ہے جس میں کرپٹ اشرافیہ ملوث ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مہنگے معاہدے ملک کو ڈبو رہے ہیں، ایٹمی طاقت کے باوجود سیکیورٹی حالات بہتر نہیں، خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی وجہ سے لوگ جنازے اٹھا اٹھا کر تھک گئے۔ تین بڑی سیاسی پارٹیوں نے ملک کا حلیہ بگاڑ دیا اور پی ڈی ایم کی حکومت فارغ ہوگئی، امریکی صدر جس وائٹ ہاؤس میں رہتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
’نقصانات جنگ کا حصہ ہیں‘ رفال طیارے گرائے جانے کے سوال پر بھارتی ایئرمارشل کا جواب
-
جرمنی میں انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالز موبائل نیٹ ورکس سے زیادہ
-
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
-
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
-
شہید جوانوں کی ماؤں کے اعزاز میں ملتان میں پر وقار تقریب کا انعقاد
-
امریکہ میں پانچ فیصد کینسر کیسز کا سبب شعاعوں والے طبی ٹیسٹ
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے، نوٹی فکیشن جاری
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
عازمین کو نجی حج پیکجز کی بکنگ میں احتیاط برتنے کا مشورہ، کوٹہ میں کمی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.