
عدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم
حلیم عادل شیخ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو جیل سے رہا کردیا جائے، عدالت
جمعرات 18 جنوری 2024 21:52

(جاری ہے)
سرکاری وکیل نے موقف اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ دو مختلف درخواستوں میں ایک ہی نوعیت کی استدعا کی گئی ہے۔
سرکاری وکیل نے بتایا کہ صوبائی اینٹی کرپشن کے علاوہ دیگر فریقین نے تحریری جواب جمع کرادیا ہے۔دونوں درخواستوں کو یکجا کیا جائے۔عدالت نے سرکاری وکلا کی استدعا منظور کرتے ہوئے درخواست کی مزید سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی۔ادھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے 8 فروری کو عام انتخابات میں حصہ لینے والے کراچی سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ملیر این اے 229 سے ولی محمد مغیری، 230 سے مسرور سیال، 231 سے خالد محمود، کورنگی این اے 232 پر حلیم عادل شیخ اور 233 سے ایڈووکیٹ حارث امیدوار ہوں گے۔ این اے 234 سے فہیم خان، این اے 235 سے سیف الرحمان، این اے 236 سے عالمگیر خان، این اے 237 سے ایڈووکیٹ ظہور محسود اور 238 سے حلیم عادل شیخ الیکشن میں حصہ لیں گے۔ علاوہ ازیں، این اے 239 سے یاسر بلوچ، 240 سے رمضان گھانچی، این اے 241 سے خرم شیر زمان، 242 سے دوا خان اور 243 سے ایڈووکیٹ شجاعت علی امیدوار ہوں گے۔این اے 244 سے آفتاب جہانگیر، 245 سے عطا اللہ خان، 246 سے ملک عارف اعوان، این اے 247 سے یرسٹر فیاض، 248 سے ارسلان خالد، این اے 249 سے بیرسٹر عزیر غوری اور این اے 250 پر ریاض حیدر پی ٹی آئی امیدوار ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو یورپیئن انٹرنیشنل ایکسیلینسی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی‘ مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.