بلاول بھٹو زرداری کی لاہور اور کراچی کے واقعات کی مذمت
پیپلز پارٹی کی متوقع جیت سے بوکھلا کر سیاسی مخالفین اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں،چیئرمین پی پی
ہفتہ 20 جنوری 2024 17:19
(جاری ہے)
انہوں نے این اے 230 کے امیدوار آغا رفیع اللہ کی کارنر میٹنگ پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو جیالوں اور دو حمایتیوں کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ لاہور اور کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کو نشانہ بنانا تشویش ناک ہے۔چیئرمین بلاول نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی متوقع جیت سے بوکھلا کر سیاسی مخالفین اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے ڈرنے اور گھبرانے والے نہیں ہیں، اوچھے ہتھکنڈوں کا جواب عوام 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ میں معمولی بات پر خونی تصادم
-
لاہور واقعہ نان ایشو ہے، زبردستی ایشو بنایا جارہا ہے، رانا ثناء اللہ
-
پاک فضائیہ کے افسر کی شہادت کا سبب بننے والے واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ٓ06 سے 10 جولائی: شمالی علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد میں خاتون کو بچانے کے دوران ایئرفورس افسر کی شہادت، فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کی مبینہ غفلت؛ زندہ نوزائیدہ بچی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا
-
’جو مجھے اپنی شادی میں بلائیں گی وہ ہاتھ اٹھائیں‘ گورنر سندھ کا یونیورسٹی گریجویٹ طالبات سے سوال
-
رحیم یارخان،قریبی رشتہ دار ملزمان نے کالاقراردے کر 27سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا’
-
اے ایف ڈی کی رہنما کا ہم جنس پسندانہ تعلقات کا دفاع
-
حکومت کا محنت کشوں کے ایک لاکھ بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
-
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کی ہنگامہ آرائی
-
مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے. امریکی ذرائع ابلاغ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.