
برقی لائنوں کی دیکھ بھال ومرمت کے سلسلہ میں کل بجلی بند رہے گی
اتوار 21 جنوری 2024 15:40
(جاری ہے)
بند روڈ گرڈ سے فیڈرزآمنہ پارک۔بونگا حیات گرڈ سے فیڈرزآرمی دیپالپور،شرافت پورہ۔
کینٹ گرڈ سے فیڈرزایم ای ایس پاور ہائوس۔چاہ میراں گرڈ سے فیڈرزبلال پارک،عمر دین روڈ،مصری شاہ۔چنار باغ گرڈ سے فیڈرزجے ڈبلیو فوٹون،پاجین،ظہوری۔چوچک گرڈ سے فیڈرزخولہ۔چوہنگ گرڈ سے فیڈرزگرین فورٹ2،ای ایم ای،محافظ ٹائون،ایس ایم ٹی ہسپتال۔چونیاں گرڈ سے فیڈرزنوشہرہ،جامشیر2،جند والا،محمدی پورہ،اولڈ چھانگا مانگا۔ڈیفنس گرڈ سے فیڈرزڈیفنس5۔ڈیفنس فیز5 گرڈ سے فیڈرزحاجی پارک،بابو مہر ٹائون۔دیپالپور گرڈ سے فیڈرزمصطفی آباد۔ڈی ایچ اے1 گرڈ سے فیڈرز ہیپیس وڈ۔الہ آباد گرڈ سے فیڈرزالہ آباد۔ایمکو گرڈ سے فیڈرزابوبکر،الفتح سٹیل،الفتح ٹیکسٹائل،ایان پلاسٹک،ڈھینگا،دین کالونی،فاروق سٹیل،حفیظ انڈسٹریز،انوویٹو،انٹرنیشنل انڈسٹریز،کوٹ عبدالمالک2،ایل پی سی،مدینہ گلاس،نیو ایج کیبل،رینائل سنتھیٹک،سرینا انڈسٹریز،سٹارلٹ انوویٹو،ورائٹی ڈائنگ،نواز شہباز،یونائیٹڈ وائر،فاروق سٹیل،جاوید پرویز،سید پییپر،بشیر پائپ،ایمکو،انٹرنیشل انڈسٹریز،الفتح انڈسٹریز،منڈیالی پیپر۔ایکس ایئر ایونیو گرڈ سے فیڈرزنیو جاہمن۔فاروق آباد گرڈ سے فیڈرزسی1,2,5,،سہیل مل،پارکو،پی ایس او،شیل،نوید،سپن کوٹ۔فتح گڑھ گرڈ سے فیڈرزجمال مصطفی،میاں پارک،ہربنس پورہ،مغل پورہ،مدینہ ٹائون،مسلم آباد،حیدر قرار۔فورٹ گرڈ سے فیڈرزٹکسالی گیٹ،احمد پارک۔گارڈن ٹائون گرڈ سے فیڈرزگلبرگ1،مین بلیوارڈ،رحمانپورہ۔غازی گرڈ سے فیڈرزعثمان نگر،الفیصل ٹائون،سرفراز رفیق روڈ۔گرین ویو گرڈ سے فیڈرزالجلیل گارڈن،کشور فضل ہسپتال،واہگڑے،آفاق سٹیل،بٹالہ سٹیل1،بیٹر انجینئرنگ،کریسنٹ،ایمپائر پیپر،جمال ٹائون،کوٹ عبدالمالک1،نظامی وائر،کوالٹی کاسٹنگ،سردار سٹیل،سیال،ایس کے پی روڈ،احمد گلاس،بابر علی انڈسٹریز،انفینیٹی،مظہر سٹیل،نوری بوری،اوپرا،پنجاب کانکسٹ،رچنا،صدیق،ٹینریز۔گلشن راوی گرڈ سے فیڈرزمنشی ہسپتال،سر سید،زبیر روڈ،چوہان روڈ،ساند۔حویلی گرڈ سے فیڈرزشریف آباد،چک باوا،جمال کوٹ۔حجرہ گرڈ سے فیڈرزاجا بھٹہ،راج گڑھ،قادرآباد۔آئی سی آئی گرڈ سے فیڈرزاے اے پیپر،المیزان،سی کے ایم1،فرسٹ ٹریٹ،قادریہ بورڈ،اے ٹی ایم،منصور آباد،سبحان،سمیرا،شہزاد ٹیکسٹائل۔جنڈیالہ شیر خان گرڈ سے فیڈرزجنڈیالہ شیر خان،شاہ پور۔کے کے ڈوگراں گرڈ سے فیڈرزبھوریانوالہ،خانقاں ڈوگراں،صادق پولٹری،صفدر آباد۔کے آر کے گرڈ سے فیڈرزقصور روڈ،اویس قرنی،نیو چھانگا مانگا۔کاہنہ گرڈ سے فیڈرزگرومانگٹ۔کنگن پور گرڈ سے فیڈرزارزانی پور،پی ایل یو،ہاشم۔قصور اولڈ گرڈ سے فیڈرزبی شاہ،دین گڑھ،نیاز نگر،سلامت پورہ،مان،میاں والا،محلم۔کھڈیاں گرڈ سے فیڈرزدا کے کلاں۔ججل کے ایس کے گرڈ سے فیڈرزبی مناواں،ظفر پارک،او کے،آر ٹی ایم۔ایل ڈی اے ایونیو گرڈ سے فیڈرزجوڈیشل کالونی۔لیفو گرڈ سے فیڈرزغوثیہ،ایریگیشن،لیفو روڈ۔للیانی گرڈ سے فیڈرزہرل،للیانی،ایم ایچ پلاسٹک،نیٹ فوڈ،نپن،پیل،فارماجن،ریجنسی،ایس ایس ٹرانسفو،ٹیوب ویل،یوسف نگر،باسفہ ٹیکسٹائل،صوئے آصل۔ایم اے آباد گرڈ سے فیڈرزاے آباد سٹی۔ملک پور گرڈ سے فیڈرزاے1،ڈی4،موڑ کھنڈا۔مانگا منڈی گرڈ سے فیڈرزواپڈا ٹائون۔میکلوڈ روڈ گرڈ سے فیڈرزبیڈن روڈ۔موچی گرڈ سے فیڈرزلنڈا بازار،گوالمنڈی۔ماڈل ٹائون گرڈ سے فیڈرزپنجاب یونیورسٹی،کیمپس روڈ۔موہلن گرڈ سے فیڈرزماناوالہ۔مومن پورہ گرڈ سے فیڈرزکوٹ دھونی چند،سلامت پورہ،مرل ماری۔ننکانہ گرڈ سے فیڈرزنبی پور،حسیب وقاص،سٹی2۔نارنگ گرڈ سے فیڈرزنارنگ موڑ،رستم پور،کالا خطائی۔نیو کوٹ لکھپت گرڈ سے فیڈرزپنجاب سوسائٹی،گلیکسو،حمزہ ٹائون،حسین،انڈسٹریل1،مقصود فیصل،سروبا،واک گیس۔اوکاڑہ کینٹ گرڈ سے فیڈرزشاہ بور۔اوکاڑہ سٹی1 گرڈ سے فیڈرزپاور ہائوس۔اوکاڑہ سٹی2 گرڈ سے فیڈرزفواراہ چوک،فیصل آباد روڈ،رحمت پورہ۔اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے فیڈرزنصرت روڈ۔طارق،پی ڈبلیو آر گرڈ سے فیڈرزوحید کالونی،برد کالونی،ڈیوس روڈ،جی ٹی روڈ1،بوسٹن کالونی،مدنی،مصطفی آباد،۔پیراگون گرڈ سے فیڈرزپیراگون1،پھلروان۔پتوکی گرڈ سے فیڈرزکچا پکا،میگا۔پھولنگر گرڈ سے فیڈرزبھائی پھیرو2،مانگا1,2,3،راوی عمران۔قلعہ ستار شاہ گرڈ سے فیڈرزورکاں۔قرطبہ گرڈ سے فیڈرزالفلاح،سمن آباد۔رائیونڈ گرڈ سے فیڈرزبھٹی کاٹن،ہایئر،جیا بگا،کوٹ جمال پورہ،معیذ ٹیکسٹائل۔رحمان پارک گرڈ سے فیڈرزاین بلاک،رینالہ گرڈ سے فیڈرزباما بالا،غوث۔ریواز گارڈن گرڈ سے فیڈرزدلکشا پارک۔سبزہ زار گرڈ سے فیڈرزایچ بلاک۔صدر گوگیرہ گرڈ سے فیڈرزبہادر نگر،ینگ پور۔سگیاں گرڈ سے فیڈرزبلوچ چوک،انڈسٹریل2۔سید پور گرڈ سے فیڈرزجیون حانہ،چوبرجی پارک،نواں کوٹ،بسطامی روڈ،وارث کالونی۔سانگلہ ہل گرڈ سے فیڈرزپنڈوریاں،ایچ102۔شادمان گرڈ سے فیڈرزہائی کیو ٹاور،جیل روڈ،شاہ جمال،اسلامیہ پارک،شاہدرہ ۔سکارپ گرڈ سے فیڈرزمجید پارک نارووال روڈ۔شاہکوٹ گرڈ سے فیڈرزاے1ایس1۔شالامار گرڈ سے فیڈرززمزم سٹیل،ایس ڈبلیو ایس۔شالامار2 گرڈ سے فیڈرزعالیہ ٹائون،کوٹلی پیر عبدل۔شرقپور گرڈ سے فیڈرزفتو والا،کوٹ محمود۔شیخوپورہ گرڈ سے فیڈرزجی102،ایف102،ہرن مینار،ماڈل سپننگ،خالد روڈ،ای102۔سکھ چین گرڈ سے فیڈرزکینال گارڈن۔ٹائون شپ گرڈ سے فیڈرزایم علی چوک،ملٹری اکائونٹس،ٹائون شپ۔ولگن سہیل گرڈ سے فیڈرزمان،سٹی ماناوالہ۔والٹن گرڈ سے فیڈرزوالٹن کالونی۔واپڈ اٹائون گرڈ سے فیڈرزآرکیٹیکٹ سوسائٹی،نیسپاک،کامسٹ،واپڈا ٹائون4,5,7،باگڑیاں 2،آئی ای پی1،ملت،پی آئی ای،طارق گارڈن،ویلنشیا،این ایف سی،نشیمن اقبال2،گیٹ ہیلتھ کیئر،واپڈا لیب،نثار ٹائون۔واربرٹن گرڈ سے فیڈرزایف103،فتح دریا۔ولنگٹن مال گرڈ سے فیڈرزبیدیاں روڈ،فوجی فائونڈیشن،گلشن علی،میٹرو،نادر آباد،نیٹ سول،پولو گرائونڈ،سروس کلب،طارق روڈ،کرم علی شاہ،مریم نشاط،این بلاک،نیو سپر ٹائون،ربانی مسجداورپاک لینڈشادمان گرڈ سے فیڈرجیل روڈسے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ اسی طرح آج22جنوری کوصبح9سے دوپہر3بجے تک فتح گڑھ،پی ڈبلیو آر،علامہ اقبال ٹائون،ماڈل ٹائون،اولڈ کوٹ لکھپت،گارڈن ٹائون،ٹائون شپ،جوہر ٹائون،حجرہ،الہ آباد،چونیاں،دیپالپوراوربصیر پور گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے معطل رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہوگا،پاکستان پہل نہیں کرے گا، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا، اسحاق ڈار
-
وزیرداخلہ سے ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
سینیٹر روبینہ خالد کی وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ سے ملاقات، فیلڈ آپریشنز اور اصلاحات پر گفتگو
-
مزدوروں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عزم ایک روشن خوشحال اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام
-
یکم مئی محنت کشوں کے حقوق، عزت اور قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے، سرفراز بگٹی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں تقر یب کاانعقاد، چوہدری شافع حسین کی خصوصی شرکت
-
جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
-
کوئی بلوچ کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کررہے ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.