ٰپی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج، راولپنڈی میں پولیس کا لاٹھی چارج
r این اے 119 سے امیدوار شہزاد فارو ق سمیت کئی کارکن گرفتار
اتوار 11 فروری 2024 19:35
(جاری ہے)
گوجرانوالہ میں این اے 77 کے ریٹرننگ آفس کے باہر آزاد امیدوار کے حامیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا جہاں پولیس کی بھاری نفری نے آر او آفس کو اپنے حصار میں لے لیا ۔
مظاہرین کی اپنے امیدوار کے حق میں نعرے بازی کی جا رہی ہے جبکہ ’’ساڈا حق ایتھے رکھ‘‘ کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ آزاد امیدوار راشدہ طارق کا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ احتجاج کے باعث شاہین آباد روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگیا۔لاہور میں این اے 119 سے امیدوار شہزاد فاروق کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر پی ٹی ا?ئی کے ورکرز کا دھرنا جاری ہے۔قبل ازیں، بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے بانی چیئرمین عمران خان کے ’’غلامی نامنظور‘‘ کے ویڑن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے، عوام نے 8 فروری کو تمام تر مشکلات کے باوجود گھروں سے نکل کر تحریک انصاف کو واضح اور شفاف مینڈیٹ سے نوازا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.