
وفاق میں مخلوط حکومت بنی گی اس بارے پی پی ایم کیو ایم اور جے یو آئی سے بات چیت چل رہی ہے،سردار یعقوب خان ناصر
پیر 12 فروری 2024 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک میں دھاندلی کو بنیاد بناکر عدم استحکام پیدا کرنے کی ہر مزموم سازش ناکام بنا دینگے ملکی اداروں کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے جن کو الیکشن پر اعتراض ہے وہ اپنے کیسز عدالتوں میں لیجائیں الیکشن کا مرحلہ ایک کٹھن مرحلہ ہوتا ہے جو کہ اللہ کے کرم سے پر امن اور خوش اسلوبی کے ساتھ گزر گیا ، این اے 252 کے تمام چاروں اضلاع بارکھان دکی موسے خیل اور لورالائی کے عوام کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے تھریپن ہزار سے زائد ووٹ دیکر فتح دلائو ملک میں الیکشن کے بعد اب جمہوریت مزید مضبوط ہوگی وفاق پنجاب اور بلوچستان میں حکومت مسلم لیگ ن ہی تشکیل دیگی ازاد اراکین ہمارے ساتھ رابطوں میں ہیں جو کہ ہمارے جانب سے انکو گرین سگنل ملتے ہی ہی وہ باقاعدہ شمولیت اختیار کرینگے انہوں نے کہا کہ میں اپنے قائد میاں نواز شریف کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے پارٹی ٹکٹ دیا انہوں نے کہا کہ چھوتی بار نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہو کر ملک و قوم کو مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی عدم استحکام کی دلدل سے نکالیں گیپاکستان کو ماضی میں بھی نواز شریف نے بطور وزیر اعظم ایشئن ٹائیگر بنایا تھا اب بھی ملک کو ترقی کے راستہ پر ڈالیں گے میاں صاحب قوم کیلئے ہمیشہ سوچھتے ہیں ملک کی اکانومی ، لائ اینڈ آرڈر ، نوجوانوں کا مستقبل ، سی پیک منصوبہ ، مزید موٹرویز ، بجلی کی پیداوار بڑھانا مسلم لیگ (ن) حکومت کی ترجیحات ہوں گی انہوں نے کہا کہ لاہور نے میاں برادران کو بھاری اکثریت دلوائی جس پر زندہ دلا ن لاہور کو مبارکباد پیش کرتا ہوں پارٹی حالات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ،پی پی پی ،جے یوآئی، ایم کیو ایم ازاد اراکین ایس پی اور دیگر کے ساتھ ملکر حکومت بنائینگے اور ترقی کا نیا سفر شروع کرینگے۔

مزید اہم خبریں
-
والد جس جیل میں قید ہیں وہاں "پینے کے گندے پانی" کی وجہ سے 10 قیدیوں کی موت ہو چکی
-
جو بھی ہوگا، دیکھا جائے گا، ہم پاکستان ضرور جائیں گے!
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کیسز کے فیصلوں کو روکنے کیلئے 5 اگست کی تحریک کا اعلان کیا تھا
-
ارشد شریف قتل کیس: کینیا کی عدالت نے پولیس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، جویریہ صدیق کا پاکستان میں انصاف کا مطالبہ
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
بنگلا دیش میں بجلی 25 روپے فی یونٹ اور یہاں 45 روپے کیوں ہے؟
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.