کوہستان سے آزاد رکن محمد ادریس اوربہاولنگر سے منتخب رکن کاشف نوید پنسوتہ مسلم لیگ (ن) میں شامل
پیر 19 فروری 2024 17:49
(جاری ہے)
محمد ادریس اور کاشف نوید پنسوتہ کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) ہی ملکی مسائل کا حل ہے، عوام اور سپورٹرز کی حمایت سے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ آپ کا جذبہ لائق تعریف ہے، عوام اور آپ کی توقعات پر پورا اتریں گے، پاکستان کو معاشی خطرات سے بچانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے، عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے مسائل کے حل کی اجتماعی سوچ درکار ہے۔تعاون اور برداشت کے قومی جذبے سے ہی مسائل کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔ شہباز شریف نے کہا کہ مقابلہ الیکشن میں تھا، اب متحد ہو کر پاکستان کو درپیش مسائل کا مقابلہ کرنا ہوگا، انتخابی میدان میں مقابلے کے جذبے کو اب پارلیمان میں تعاون کے جذبے میں بدلنا ہے۔مزید قومی خبریں
-
راوی شہر میں بننے والی سبزی منڈی کالا خطائی ایشیا کی بہترین منڈی ہوگی‘عاشق حسین کرمانی
-
گورنرسندھ کا وزیراعظم ، وزیر اعلیٰ سندھ اور چیئرمین پیمرا کو خط
-
ترقی میں جدت کو فروغ دینے کے اقدامات کی بھرپور حمایت کریں گے، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جاپان کے سفیر کی ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1302ٹریفک حادثات میں17افراد جاں بحق1353زخمی ہوئے
-
ن لیگ دفترجلانے کا کیس، شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور
-
ذاتیات پر حملے کر کے ہیرو بنتے شرم آنی چاہیے‘عظمیٰ بخاری
-
میجر عزیز بھٹی شہید کی ملکی دفاع کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ فخر سے یاد کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر نمٹنے کی پوری توجہ مرکوز ہے،وزیر اطلاعات
-
جشن عید میلاد النبی ؐ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، خواجہ سلمان رفیق
-
گورنر سندھ کا 11ربیع الاول کی عام تعطیل کیلئے وزیراعظم کو خط
-
زرمبادلہ کے ذخائر 30 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.79 ارب ڈالر ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.