وزیر اعظم کی کرسی بہت گرم ہوچکی ہے جو بیٹھے گا جل جائے گا، حلیم عادل شیخ
لیگ اور ایم کیو ایم کی سیاسی قبر تیار ہوگئی، سب دفن ہوجائیں گے ،صدر تحریک انصاف سندھ
منگل 20 فروری 2024 21:29
(جاری ہے)
ہمارے پاس تمام فارم 45 اوریجنل شکل میں موجود ہیں، حلیم عادل شیخ نے کہا میرا حلقہ این اے 238 ہے اس میں 84 ہزار ووٹ مجھے ملے ہیں ۔
تمام فارم 45 ہمارے پاس موجود ہیں جماعت اسلامی کا مشکور ہوں انہوں نے موثر سیاسی کردار ادا کیا ہے کراچی میں ووٹ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کو پڑا ہے عوام نے ہمیں جتوا دیا ہے ہم عوام کے منتخب نمائندہ ہیں یہ ساری سیٹیں ہماری ہیں آج سے پورے کراچی میں اپنے اپنے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرنے جائیں گے صوبہ سندھ کے عوام کا قرض ہم نہیں اتارسکتے جو عمران خان کو نکالنے کے لئے باہر نکلے ۔ حلیم عادل شیخ نے کہا ہمارے پاس بلے کانشان نہیں تھا پھر بھی عوام نے ہمارے نشان تلاش کر کے ہمیں جتوایا ۔ 8 فروری کو ہم جیت چکے ہیں 9 فروری کو کسی اور کو جتوا دیا گیا الیکشن کمشنر دلدل میں پھنس چکے ہیں جتنا زور لگائیں گے پھنستے جائیں گے۔ حلیم عادل شیخ نے کہا وزیر اعظم کی سیٹ گرم ہوچکی ہے جو بیٹھے کا جلے گا یہ کرسی ہماری ہے 180 نشستیں ہم نے جیتی ہیں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال یہ کرسی کسی اور کو دی جاری ہے انشا اللہ ہم وفاق، پنجاب، اور کے پی میں حکومت بنائیںگے اگر کسی نے حکومت بنانے کا شوق پورا کرنا ہے تو کر لیں چوری شدہ حکومت پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کی سیاسی قبر ہوگی سب دفن ہوجائیں گے۔ ہم عدالتوں سے امید رکھتے ہیں انصاف ہوگا لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ ا دیا تھا آر اوز عدلیہ سے ہونے چاہیے بعد میں عدالت لگا کر یہ کرپٹ آر اوز لگائے گئے۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.