
ش* عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو طاقت اور پیسے کے ذریعے سے بلڈوز کیا گیا
۱جماعت اسلامی کی قیادت آئندہ انتخابات میں بھی اپنے جھنڈے اور نشان پر حصہ لینے پر یکسو ہے،محمد حسین محنتی
اتوار 3 مارچ 2024 19:25
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے قباء آڈیٹوریم میں ضلعی امراء کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا جس میں کراچی تا کشمور سندھ بھر سے ضلعی ذمہ داران شریک تھے۔ اجلاس میں انتخابی دھاندلی اور آئندہ کی حکمت عملی سمیت دیگر دعوتی وتنظیمی امور پر غور کیا گیا۔
محمد حسین محنتی نے کہا کہ یہ ملک وقوم کی بدقسمتی ہے کہ ہر نئی آنے والی حکومت پہلے والی سے زیادہ بدتر ہوتی ہے جعلی مینڈیٹ کی بنیاد پر بننے والی حکومت سے خیر کی توقعات رکھنا ہی فضول ہے۔ سامراجی قوتوں اور ان کے مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی غلامی اختیار کرنے کی وجہ سے آدھا بجٹ سودی قرضوں کی واپسی اور باقی بجٹ عوام کی فلاح وبہبود کی بجائے آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں کی عیاشیوںوکرپشن کی نظر ہوجاتا ہے اسلئے جماعت اسلامی کی مخلص دیانتدار قیادت ہی غلامی سے نجات اور حالات بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔سابق میئر کراچی عبدالستار افغانی،نعمت اللہ خان اور سراج الحق کاکردار وکارکردگی پوری قوم کے سامنے ہے۔اجلاس مین پی ایس 91کراچی سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان کو اجلاس میں خوش آمدیداور سندھ کاروایتی تحفہ اجرک پیش کیا گیا جبکہ مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور بیماروں کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.