
ہمایوں خان کے رہائش گاہ پر اپوزیشن پارٹیوں کے اعزاز میں ظہرانہ
ہفتہ 9 مارچ 2024 22:40
(جاری ہے)
جبکہ پی ٹی آئی پی کے ارباب اکبر حیات کے ہمراہ دیگر عہدیداران کی ظہرانہ میں شرکت کی عوامی نیشنل پارٹی کے ارباب عثمان کے ہمراہ دیگر عہدیداران بھی موجودتھے پی پی پی کی سنیئر قیادت میں صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ ،سیکرٹری اطلاعات امجد خان آفریدی،گوہر انقلابی، مسعود کوثر کی بھی شرکت کی ظہرانے میں پیپلز پارٹی کے نومنتخب ممبران صوبائی اسمبلی کی شرکت،پی پی پی ظہرانے میں سید ایوب شاہ، مصباح الدین، ضیا اللہ آفریدی ، کرامت اللہ خان چغرمٹی، عابد اللہ یوسفزئی بھی موجود تھیمحمد ہمایوں خان نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری ایک دفعہ پھر صدر مملکت بھاری اکثریت سے منتخب ہوں گیسید محمد علی شاہ باچہ نے کہا کہ آصف علی زرداری واحد سیاسی شخصیت ہے جو کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو یکجا کر سکتے ہیں، ایوان صدر ایک دفعہ پھر جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھے گا، آصف علی زرداری منتخب ہوکر عوامی صدر ثابت ہوں گے،عوام کے مسائل بیروزگاری مہنگائی کا حل صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے،سید محمد علی شاہ نے کہا کہ صدراتی انتخابات میں آصف علی زرداری کو ووٹ دینے پر تمام اپوزیشن اراکین کا مشکور ہیں، آصف علی زرداری ووٹ دینے پر آپ کو کبھی مایوسی نہیں ہوگی، 9 مارچ جمہوریت اور سیاست کی فتح کا دن ہوگا،
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.