
ایوان بالا(سینیٹ )سے آج 52ارکان ریٹائرڈ ہو جائیں گے
پیپلزپارٹی 12،ن لیگ 13،پی ٹی آئی 8،ایم کیو ایم 2،جے یو آئی (ف)2،جماعت اسلامی کا ایک،باپ پارٹی کے 6ودیگر جماعتوں کے سینیٹر ز ریٹائرڈ ہونگے
فیصل علوی
پیر 11 مارچ 2024
14:39

(جاری ہے)
خیبر پختونخوا سے ریٹائر ہونے والے سینٹرز میں بہرمند خان تنگی، فیصل جاوید ، فدا محمد، پیر صابر شاہ ، طلحہ محمود، مشتاق احمد، دلاور خان، اعظم سواتی، مہر تاج روغانی اور دوبینہ خالد شامل ہیں۔
شوکت ترین کی نشست استعفیٰ کے بعد پہلے ہی خالی ہو چکی ہے۔بلوچستان سے ریٹائر ہونے والے 11سینیٹرز میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، احمد خان، مولوی فیض محمد، کہدا بابر، محمد اکرم، شفیق ترین، طاہر بزنجو، نصیب اللہ بازئی، عابدہ عظیم اور ثنا جمالی شامل ہیں۔فاٹا انضمام کے بعد سینیٹ میں بقایہ فاٹا کے 4 آزاد سینٹرز کی مدت مکمل ہونے کے بعد سینیٹ سے فاٹا نشستیں ختم ہو جائیں گی۔ اسلام آباد سے 2 سینٹرز اسد جونیجو اور مشاہد حسین سید ریٹائر ہو جائیں گے۔اسی طرح فاٹا سے 4 سینیٹرز ہدایت اللہ خان، ہلال الرحمان، شمیم آفریدی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی ریٹائر ہو جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
پاکستانی سعودی دفاعی معاہدہ: کس کا کردار کیا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.