
فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے القدس کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام
اسرائیل سے عرب ممالک تعلقات قائم کر چکے تھے،استعماری طاقتوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی
اتوار 17 مارچ 2024 21:20
(جاری ہے)
ملکی عوام ماہ رمضان المبارک کو ماہ فلسطین کے ماہ کے نام سے منائیں۔
انہوں نے کہا کہ عالمی سامراجی قوتیں امت مسلم کے خلاف منظم سازشیں کر رہی ہیں ۔حماس و حزب اللہ عالم اسلام کے دو بازو ہیں۔انشا اللہ بہت جلد فلسطین میں امریکہ و برطانیہ سمیت تمام شیطانی قوتوں کو شکست ہوگی۔کانفرنس سے خطاب میںمجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ امریکہ و اسرائیلی اینجڈے کے تحت خطہ میں قرفہ واریت پھیلائی گئی۔ طوفان الاقصی فلسطینی جنگ نے دنیا کی آنکھیں کھول دی ہیں یورپی عوام فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف مسلسل آواز بلند کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلسطینی پرچم پر پابندی آئین پاکستان اور قائد اعظم کے نظریہ کی توہین ہے۔حکومت کی اسرائیل نواز پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں فلسطینی پرچم چھین لینا بنیادی حقوق کے خلاف ورزی ہیپولیس اہلکاروں کو فلسطینی پرچم چھینتے اورشہریوں کو پولیس کی طرف سے زد کوب کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے پاکستان میں فلسطین کی آواز اٹھانا جرم بنا دیا گیا ہیحکومت امریکہ اور برطانیہ کی غلامی میں حد سے آگے نکل گئی ہے۔کانفرنس سے ڈاکٹر صابر ابومریم نے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ غزہ میں بچے بھوکے ہیں اورمسلم حکمران اسرائیل کو اس کی تمام تر جارحیت کے باوجود تیل ، گیس اور امداد دے رہے ہیں۔ماہ رمضان المبارک کو ماہ فلسطین کے نام سے منا رہے ہیں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اقلیتی برادری کے قائدین اور ملکی عوام مسئلہ فلسطین اسرائیلی جارجیت کے خلاف اپنا بھر پور احتجاج جارہی رکھیں اور فلسطین کے حق میں دعا کریں۔کانفرنس میں علامہ حسن ظفر نقوی ،علامہ عقیل انجم ،یونس بونیری،بشیر سیدو زئی ،مفتی داود،مرتضی رحمانی ،علامہ قاضی احمد نورانی ،اسرار عباسی ،اظہر ہمدانی،میجر قمر عباس ،علامہ باقر حسین زیدی،مفتی فضل ہمدرد،مسلم پرویز،مفتی معاز نظامی ،ثاقب نوشائی ،علامہ صادق تقوی،قاری فرقان ،مولانا ملک عباس ،مہدی عباس،جمشید حسین ،علامہ مبشر حسن ،مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں سماجی تنظیموں اور اقلیتی برادری کے رہنما منوج کمار،ارجن سنگھ ،پاسٹر صادق ڈینیئل، سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
تیل و گیس کی تلاش کا شعبہ پاکستان کی معیشت کا اہم ستون ہے ، علی پرویز ملک
-
عمران خان عظیم لیڈر ہیں پوری قوم ان کے پیچھے متحد ہوکر کھڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
کراچی میں روزانہ 4 ہزار ٹن ملبہ کو قابل استعمال بنانے کے حوالے سے اسٹیڈی کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،سعید غنی
-
مولانا فضل الرحمن کے اپیل پر ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان منایا گیا
-
وزیراعلیٰ کا امریکی نژاد کارڈینل رابرٹ پرووسٹ کو پوپ منتخب ہونے پر کرسچین کمیونٹی کو مبارکباد
-
’’سلام ہے پاک فضائیہ ، پاکستان آپ پر فخر کرتا ہے‘‘،وزیر اعلی مریم کا خراج تحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سینیٹر شیخ بلال مندوخیل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کے ان عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا،ملک کادفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
ہم بدر و حنین کے وارث ہیں، دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنیں گے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کے فور پراجیکٹ پر اجلاس
-
حنا پرویز بٹ کا 16سالہ مقتولہ سدرہ کے گھر جا کر اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل انصاف کی یقین دہانی
-
لاہورہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف فوری گرینڈ آپریشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.